ہانگ کانگ سکسز: ناقابل شکست پاکستان سیمی فائنل میں، انڈیا کو متحدہ عرب امارات سے اپ سیٹ شکست

پاکستان خبریں خبریں

ہانگ کانگ سکسز: ناقابل شکست پاکستان سیمی فائنل میں، انڈیا کو متحدہ عرب امارات سے اپ سیٹ شکست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

ہانگ کانگ سکسز کے دوران فہیم اشرف کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 17 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ دوسری طرف انڈیا کو متحدہ عرب امارات کے خلاف ایک رن سے شکست ہوئی ہے اور یوں انڈین ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔

ہانگ کانگ سکسز کے دوران فہیم اشرف کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 17 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

ہانگ کانگ سکسز کے دونوں سیمی فائنل 3 نومبر یعنی اتوار کو کھیلے جائیں گے۔ پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور آسٹریلیا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اور سری لنکا آمنے سامنے ہوں گے۔پاکستانی ٹیم نے اب تک ہانگ کانگ سکسز 2024 کے دوران تمام تین میچوں میں فتوحات حاصل کی ہیں۔ اس منفرد ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیمیں چھ کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترتی ہیں اور فی ٹیم چھ اوورز کھیلے جاتے ہیں۔

اس میچ میں ڈین کرسچن نے چھ چھکوں کی مدد سے 15 گیندوں پر 53 رنز بنائے اور آسٹریلیا نے ہانگ کانگ کو 130 رنز کا ہدف دیا تھا مگر کوئی وکٹ کھوئے بغیر بھی ہانگ کانگ کی ٹیم چھ اوورز میں 116 رنز ہی بنا سکی تھی۔انڈیا کو سنسنی خیز میچ میں ایک رن سے شکستپاکستان سے ہارنے کے بعد انڈین ٹیم کا سامنا متحدہ عرب امارات سے ہوا جہاں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات نے انڈیا کو 131 رنز کا ہدف دیا۔

انڈیا کو انگلینڈ کے خلاف بھی 15 رنز سے شکست ہوئی اور اس میچ کی ایک نمایاں بات یہ تھی کہ اس میں انگلش بلے باز روی بوپارا نے اتھاپا کو ایک ہی اوور میں چھ چھکے لگائے تھے۔پاکستانی شائقین نے ہانگ کانگ سکسز 2024 میں ٹیم کے سیمی فائنل تک پہنچنے پر خوشی ظاہر کی ہے۔ حتیٰ کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی انڈیا کے خلاف جیت پر ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’ٹیم متحد ہو کر کھیلی۔ فائٹنگ سپرٹ کا بھرپور مظاہرہ کیا اور فتح سمیٹی۔‘ڈینیئل الیگزنڈر نامی صارف نے انڈیا پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا اور...

دریں اثنا اس ٹورنامنٹ میں اور بھی کئی اپ سیٹس دیکھنے کو ملے جہاں نیپال نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کو شکست دیجب انڈیا کی پہلی خاتون پہلوان حمیدہ بانو نے کہا ’مجھے دنگل میں ہرانے والا مجھ سے شادی کر سکتا ہے‘90 میٹر دور جیولن پھینکنے میں خاص کیا ہے اور ارشد ندیم کی ریکارڈ تھرو اتنی غیر معمولی کیوں تھی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیاہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیااتوار کو پاکستان مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا
مزید پڑھ »

اس سے بڑھ کر مایوسی نہیں ہو سکتی، ہم 20 کیا 10وکٹیں بھی نہیں لے رہے: شان مسعوداس سے بڑھ کر مایوسی نہیں ہو سکتی، ہم 20 کیا 10وکٹیں بھی نہیں لے رہے: شان مسعودملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی ہے
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی انڈیا میں جیت: کیا 12 برس بعد ہوم گراؤنڈز میں شکست بڑے انڈین کھلاڑیوں کا کریئر ختم کر سکتی ہے؟نیوزی لینڈ کی انڈیا میں جیت: کیا 12 برس بعد ہوم گراؤنڈز میں شکست بڑے انڈین کھلاڑیوں کا کریئر ختم کر سکتی ہے؟وہ کیوی ٹیم جو انڈیا میں 36 سالوں سے کوئی ٹیسٹ نہیں جیت پائی تھی آج اس نے ٹیم انڈیا کو اپنے ہی گھر میں شکست دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے بھارت کو ہرادیاہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے بھارت کو ہرادیاآصف علی 55 اور محمد اخلاق 40 رنز بناکر نمایاں رہے
مزید پڑھ »

ہریانہ میں کانگریس کی شکست کے بعد بھارت میں ہر طرف جلیبی کا تذکرہ، ماجرا کیا ہے؟ہریانہ میں کانگریس کی شکست کے بعد بھارت میں ہر طرف جلیبی کا تذکرہ، ماجرا کیا ہے؟بی جے پی نے کانگریس کو اپ سیٹ شکست دینے کے بعد راہول گاندھی کو ایک کلو جلیبی بھجوائی
مزید پڑھ »

ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کا اختشام الحق چاندی کا تمغہ جیتاایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کا اختشام الحق چاندی کا تمغہ جیتا87 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں ملائیشیا کے زبیر ایم ایس نے پاکستان کے اختشام الحق کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 08:07:34