ہانیہ عامر کو زندگی میں پیار چاہیے یا کامیابی؟ اداکارہ کا انٹرویو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ہانیہ عامر کو زندگی میں پیار چاہیے یا کامیابی؟ اداکارہ کا انٹرویو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

میرے مذاق سے کسی کا دل نہیں دُکھتا، ہانیہ عامر

حال ہی میں مشہور ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت سمیٹنے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک تقریب میں شرکت کی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

ہانیہ عامر نے ایک ایونٹ پر انٹرویو کے دوران ریپڈ فائر راؤنڈ میں مختلف سوالات کے جواب دیئے، اس میں ایک سوال یہ تھا کہ اگر اداکارہ کو زندگی میں پیار چاہیے یا پھر کامیابی؟جس پر ہانیہ نے دلچسپ جواب سے کر شائقین سے خوب داد سمیٹی اداکارہ نے جواب دیا کہ انہیں کامیابی چاہیے پیار وہ اپنی کامیابی سے ہی کرلیں گی۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ جب وہ بیمار ہوتا ہے تو سچ کہتا ہے، ان سے مزید سوال کیا گیا کہ اگر انہیں زندگی میں کسی ایک رشتے کو مضبوط کرنا پڑے تو وہ کونسا رشتہ ہوگا۔ اس پر ہانیہ نے کہا کہ وہ خود کے ساتھ اپنے رشتے کو مضبوط بنانا چاہیں گی اس دلچسپ جواب پر بھی ایونٹ پر موجود لوگوں نے ہانیہ کو خوب سراہا۔اداکارہ نے ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ میں کچھ خاص چیزوں کیلئے مشہور ہوں جس پر تقریب میں بیٹھی ایک لڑکی نے کہا ’بدتمیزی‘ کیلئے تاہم اداکارہ نے کہا مجھے یہ مزاح یا مذاق لگتا ہے اور میرے مزاق سے کسی کا دل نہیں دکُھتا۔

یاد رہے کہ ہانیہ عامر ان دنوں غیر ملکی دورے پر ہیں اور کئی تقریبوں میں انٹرویوز میں شرکت کر رہی ہیں جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔اداکارہ کو ’فہد مصطفیٰ کے ساتھ ان کے حالیہ ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے خوب پذیرائی ملی ہے اور ان کی شہرت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ناظرین کی جانب سے ہانیہ عامر کی اداکاری کو بےحد پسند کیا گیا ہے۔Nov 11, 2024 11:32 AMتوشہ خانہ ٹو کیس: جج کی عدم دستیابی کے باعث بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت کا فیصلہ نہ سنایا جاسکاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ صحیفہ جبار نے تیزی سے اپنا وزن کیسے کم کیا؟اداکارہ صحیفہ جبار نے تیزی سے اپنا وزن کیسے کم کیا؟اداکارہ کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

ریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو کیا مشورہ دیاریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو کیا مشورہ دیاریحام خان نے 2016 میں ہانیہ عامر کو اپنی فلم جانان میں متعارف کرایا تھا
مزید پڑھ »

عورت کو اسکی مرضی سے جینے دو، اداکارہ فائزہ گیلانی کا انٹرویو وائرلعورت کو اسکی مرضی سے جینے دو، اداکارہ فائزہ گیلانی کا انٹرویو وائرلکسی عورت کو یہ نہ سکھایا جائے کہ اسے زندگی کس طرح جینا چاہیے
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر ماہرہ خان کا اسٹائل کاپی کر رہی ہیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئیہانیہ عامر ماہرہ خان کا اسٹائل کاپی کر رہی ہیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئیچند صارفین نے ہانیہ عامر کو کیوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ ہانیہ کا اپنا اسٹائل ہے لوگ ان سے جل رہے ہیں‘۔
مزید پڑھ »

’کبھی میں کبھی تم‘ کی اداکارہ نائمہ بٹ کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا’کبھی میں کبھی تم‘ کی اداکارہ نائمہ بٹ کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنانائمہ بٹ ڈاکٹر بنتے بنتے اداکارہ کیسے بن گئیں؟ انٹرویو وائرل
مزید پڑھ »

فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی غلط لوگوں اور غلط وقت پر ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:57:43