ہراسانی کے بڑھتے واقعات سے پریشان سحرخان نے اپنی حفاظت کیلئے ٹَیزر خریدلیا

Harassment خبریں

ہراسانی کے بڑھتے واقعات سے پریشان سحرخان نے اپنی حفاظت کیلئے ٹَیزر خریدلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اداکارہ نے لڑکیوں پر بھی زور دیا کہ وہ بھی اپنی حفاظت کے لیے ٹَیزر یا کوئی اور ایسا آلہ اپنے ساتھ رکھیں جس کی وجہ سے آپ خود کو محفوظ سمجھیں

ٹَیزر کے حوالے سے سحر خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ مناسب قیمت میں آن لائن مل جاتا ہے، فوٹو:seharkhan_official

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سحر خان نے ہراسانی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر اپنی حفاظت کے لیے 'ٹَیزر' خرید لیا۔ انسٹاگرام ریل پر ایک پوسٹ میں اداکارہ سحر خان کا کہنا تھا کہ ان دنوں ہراسانی کے واقعات بہت بڑھ چکے ہیں، اس لیے وہ تمام لڑکیوں پر زور دیتی ہیں کہ وہ اپنی حفاظت کے معاملے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کریں ۔

سحر خان نے بتایاکہ انہوں نے اپنے دفاع کے لیے ٹَیزر خریدا ہے۔ ۔سحر خان کا کہنا تھا کہ یہ مناسب قیمت میں آن لائن مل جاتا ہے،فوٹو:seharkhan_official اداکارہ نےکا کہنا تھا کہ میں اپنی بہنوں کو بھی یہ کہا ہے اور آپ لوگوں کو بھی یہی کہہ رہی ہوں کہ اپنی حفاظت کا خیال رکھیں، یاد رکھیں ایسے لوگ بزدل ہوتے ہیں، ہمیں اپنے تحفظ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔خیال رہے کہ ٹَیزر ایک ایسا آلہ ہے جو کہ عموماً خواتین اپنے دفاع کے لیے رکھتی ہیں، یہ آلہ تیز کرنٹ کے شاک سے مجرموں کو قریب آنے سے باز رکھتا ہے۔ اسے اکثر مغربی ممالک کی پولیس بھی مجرموں کو قابو کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے۔پولیس نے نامعلوم موٹرسائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

13 سال قبل سونامی میں بہہ جانے والی اہلیہ کا اب تک متلاشی شوہر13 سال قبل سونامی میں بہہ جانے والی اہلیہ کا اب تک متلاشی شوہرجاپان میں2011 میں آیا سونامی تاریخ کے سب سے مہلک ترین واقعات میں سے ایک ہے
مزید پڑھ »

برطانیہ میں 75 فیصد مسلمان خود کو غیرمحفوظ سمجھتے ہیں؛ سروےبرطانیہ میں 75 فیصد مسلمان خود کو غیرمحفوظ سمجھتے ہیں؛ سروےصادق خان بھی کہہ چکے ہیں کہ میئر ہونے کے باوجود وہ اپنی اور اپنی بیٹیوں کی حفاظت کے لیے فکر مند ہیں
مزید پڑھ »

باب وولمر کی موت؛ سال 2007 ورلڈکپ ٹیم کے رکن نے اہم انکشافات کردیےباب وولمر کی موت؛ سال 2007 ورلڈکپ ٹیم کے رکن نے اہم انکشافات کردیےیونس خان نے ویسٹ انڈیز میں انتقال کے بعد پیش آئے واقعات انٹرویو میں بتادیئے
مزید پڑھ »

مانسہرہ میں طوفانی بارش کا سلسلہ تھم گیا، کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کا انخلاء جاریمانسہرہ میں طوفانی بارش کا سلسلہ تھم گیا، کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کا انخلاء جاری400 سے زائد گاڑیوں کے قافلے پولیس کی حفاظت میں بابوسرٹاپ سے چلاس کے راستے روانہ کیے گئے ہیں، ڈھائی ہزار کے قریب سیاح کاغان ناران میں موجود ہیں: ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھ »

ملکی ائیرپورٹس پر پرندوں کی بھرمار ، طیاروں سے پرندے ٹکرانےکے واقعات میں اضافہملکی ائیرپورٹس پر پرندوں کی بھرمار ، طیاروں سے پرندے ٹکرانےکے واقعات میں اضافہپی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے سب سے زیادہ واقعات لاہور ائیرپورٹ پر ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

شوہر نے اپنی بیوی کی شادی اس کے بچپن کے دوست سے کروادیشوہر نے اپنی بیوی کی شادی اس کے بچپن کے دوست سے کروادیاس سے قبل اپریل میں بہار میں ہی ایک شخص نے اپنی ساس سے شادی کر لی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 00:19:51