ہفتہ کے روز اسلام آباد اور کشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

پاکستان خبریں خبریں

ہفتہ کے روز اسلام آباد اور کشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

ہفتہ کے روز اسلام آباد اور کشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

موسلا دھار بارشوں سے ژوب، موسیٰ خیل، لورالائی، ڈی آئی خان، بنوں، کرک، وزیرستان، دیر، مالاکنڈ، سوات، پشاور، مردان، ہزارہ اور کشمیر کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

اس کے علاوہ غیر معمولی بارشوں، ژالہ باری اور تیز ہواؤں سے خیبر پختونخوا اور بالائی پنجاب میں گندم کی فصل کو جزوی نقصان کا خدشہ بھی ہے۔ ہفتہ کے روز خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے سا تھ بارش کی توقع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قلندرز کی یونائیٹڈ کے 199رنز کا ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

صحافی عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیلسندھ کے شہر محراب پور میں قتل کیے جانے والے صحافی عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے 9 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی
مزید پڑھ »

کے سی آر منصوبے کے متاثرین کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاجسپریم کورٹ رجسٹری کے باہر کراچی سرکلر ریلوے کے متاثرین کی بڑی تعداد احتجاج کر رہی ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج اہم کیسزز کی سماعت کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

دبئی کے حکمران پربیٹیوں کے اغوا اوربیوی کو دھمکانے کے الزامات،برطانوی ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم پر ان کی اہلیہ حیال بنت
مزید پڑھ »

پومپیو کی افغانستان میں جرائم کی تحقیقات کیلئےعالمی عدالت کے حکم پر تنقید - World - Dawn Newsپومپیو کی افغانستان میں جرائم کی تحقیقات کیلئےعالمی عدالت کے حکم پر تنقید - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:12:17