پومپیو نے طالبان سے معاہدے پر کیا کہا؟ Pompeo ICC Taliban DawnNews
امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی جانب سے افغانستان میں طالبان، امریکا اور افغان فورسز سے تفتیش کے لیے دیے گئے حکم پر سوال اٹھاتے ہوئے اس کو ناعاقبت اندیش فیصلہ قرار دے دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘امریکا آئی سی سی میں فریق نہیں تھا اور ہم اپنے شہریوں کو اس نام نہاد عدالت کے سے بچانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں گے’۔ انہوں نے کہا کہ ‘آئی سی سی نے گزشتہ 3 دہائیوں سے بدترین ناقدین کی جانب سے کی گئی مذمت کی بدقسمتی سے تصدیق کی ہے’۔ خبرایجنسی اے پی کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ امریکی فورسز کے خلاف استغاثہ کو جرائم کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے لیکن یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل واشنگٹن انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے عدالتی دائرہ کار کو عرصے سے مسترد کرتے ہوئے تعاون سے انکار کرتا رہا ہے۔یاد رہے کہ 2018 میں اس وقت کے امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جان بولٹن نے 9/11 حملوں کی برسی کے موقع پر کہا تھا کہ امریکا اس ناجائز عدالت کی غیرمنصفانہ کارروائی سے اپنے شہریوں اور اسرائیل جیسے اتحادی ممالک کے شہریوں کی حفاظت کے لیے ضرورت پڑنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا میں سرجیکل ماسک کی افغانستان سمگل ہونے کا انکشافخیبرپختونخوا میں سرجیکل ماسک کی افغانستان سمگل ہونے کا انکشاف Pakistan Afghanistan KhyberPk SurgicalMask Smuggling Coronavirus DeadlyVirus KPGovernment cmkpkmehmoodkha PTIKPOfficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے حق میں فیصلہجرائم کی عالمی عدالت نے افغانستان میں امریکی افواج، افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔
مزید پڑھ »
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کا افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا حکم - World - Dawn News
مزید پڑھ »
’افغانستان میں خوف کی فضا لوٹ آئی ہے‘کابل میں مقیم انسانی حقوق کی کارکن شبنم حسن کا کہنا ہے کہ خواتین میں یہ ڈر اور خوف موجود ہے کہ اگر طالبان برسر اقتدار آتے ہیں تو وہ پھر خواتین پر تعلیم، ملازمت اور باہر نکلنے کی پابندی عائد کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
تجاوزات آپریشن میں مداخلت ، فردوس شمیم نقوی کی مشکلات میں اضافہکراچی:سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں لارجر بینچ 6 مارچ کو قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
مزید پڑھ »