اس سے قبل واشنگٹن انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے عدالتی دائرہ کار کو عرصے سے مسترد کرتے ہوئے تعاون سے انکار کرتا رہا ہے۔
پراسیکیوٹر کو یکم مئی 2003 سے افغانستان کی حدود میں کیے گئے تمام تر جرائم کی تحقیقات کی اجازت ہو گی — فائل فوٹو: اے ایف پی
گزشتہ سال اپریل میں پراسیکیوٹر فاتو بینسوداس نے افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا اور عدالت نے جمعرات کو ان کے اس مطالبے کو تسلیم کر لیا ہے جس کے ساتھ انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کا امریکی مفادات سے براہ راست ٹکراؤ ہو گیا ہے۔ معاملے کی سماعت کرنے والی انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے بینچ کی سربراہ پیتور ہوفسمانکی نے کہا کہ جس فیصلے کے خلاف اپیل کی گئی تھی اپیل چیمبر نے اس میں ترمیم کو مناسب سمجھا اور اب اس کے تحت پراسیکیوٹر کو یکم مئی 2003 سے افغانستان کی حدود میں کیے گئے تمام تر جرائم کی تحقیقات کی اجازت ہو گی۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی اطلاعات ہیں کہ امریکی فوج اور خفیہ ایجنسیوں نے افغانستان اور دیگر علاقوں میں 2003-2004 کے دورانیے میں زیر حراست افراد کو تشدد، بہیمانہ رویے، ریپ اور جنسی تشدد کا نشانہ...
پراسیکیوٹر بینسوڈا نے افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی درخواست دیتے ہوئے کہا تھا کہ طالبان اور دیگر شدت پسند گروپوں کے ہاتھوں 2009 کے بعد 17 ہزار عام شہریوں کا قتل ہوا جن میں سے 7ہزار افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا اور ساتھ ساتھ اس بات کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ افغان سیکیورٹی فورسز بھی حراستی مراکز میں ملزمان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے جرائم میں ملوث ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انعام الرحیم کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹانعام الرحیم کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
دہلی فسادات سے 35 ارب ڈالرزکا نقصان، اقوام متحدہ کا بھارتی سپریم کورٹ سے رجوعنئی دہلی: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) مچل بیچلیٹ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ دہلی فسادات کے دوران 35 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔
مزید پڑھ »
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہکوئٹہ کی ٹیم میں ایک اور لاہور کی ٹیم میں 3 اہم تبدیلیاں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates LQvQG Toss
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا پانی پرنیا ٹیکس لگانے کا فیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے صوبے میں پانی پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
پاکستان کا برطانیہ کو خط: ’پردیسیوں کی وطن واپسی کا کہا گیا ہے‘فردوس عاشق اعوان کے مطابق نواز شریف کی پاکستان واپسی کی چٹھی لکھ دی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ نواز شریف کے سہولت کار شہباز شریف سے درخواست کی گئی ہے کہ اپنے وعدے کے مطابق نواز شریف کو واپس لائیں۔
مزید پڑھ »
گندم کی خریداری میں اضافے سے سبسڈی کا بوجھ بڑھنے کا امکان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »