ہلالِ احمر کی کورونا متاثرہ خاندانوں میں امداد کی تقسیم تفصیلات جانئے: DailyJang
ہلالِ احمر پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کی جانب سے خیبر پختون خوا کے کورونا وائرس کی وباء سے متاثرہ 1400 خاندانوں میں اشیائے خور و نوش تقسیم کی گئی ہیں۔
گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ ہلال احمر اسپتال میں دل کے مردانہ، زنانہ وارڈ میں سروس معطل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی نوجوان آبادی کورونا کے بدترین اثرات سے بچاؤ کی اہم وجہ؟ - BBC News اردو23 کروڑ میں سے تقریباً 6000 افراد کی ہلاکت کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ بظاہر پاکستان اس سلسلے میں کئی مغربی ممالک سے بہتر رہا ہے۔ مثال کے طور پر برطانیہ میں 6 کروڑ 70 لاکھ افراد میں 41000 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »
کنٹری ڈائریکٹرورلڈ بینک کی کورونا نمٹنے کیلئے پاکستانی حکومتی اقدامات کی تعریفاسلام آباد:کنٹری ڈائریکٹرورلڈ بینک نےکورونا نمٹنے کیلئےپاکستانی حکومتی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کوروناریلیف کیلئے 50کروڑڈالرکی اعانت فراہم کررہا ہے۔
مزید پڑھ »
امیزون پرائم کی سشانت کی زندگی پرمبنی ویب سیریزمیں پاکستانی اداکارکیساتھ کام کی تردید - ایکسپریس اردوحسن خان یا کسی اور کو سشانت سنگھ راجپوت کے حوالے سے بننے والے کسی پراجیکٹ کو کمیشن یا لائسنس نہیں دیا، امیزون پرائم
مزید پڑھ »
میکسیکو کا روس کی کروناوائرس کی ویکسین کی طبی آزمائش میں حصہ لینے کافیصلہمیکسیکو سٹی(شِنہوا)میکسیکو کے وزیرخارجہ مارسیلو ابرارڈ نے کہاہے کہ میکسیکو کو نوول کروناوائرس کی روسی ویکسین کی 2ہزار خوراکوں کی پیشکش کی گئی ہے اور یہ اس کی
مزید پڑھ »
ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا پر قابو پاتے ہی پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز
مزید پڑھ »
ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیقایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق S&P Affirms BLongTerm Pakistan Rating Economy COVID19 Coronavirus pid_gov a_hafeezshaikh MoIB_Official StandardAndPoors Business SPGlobalRatings SPGlobal ImranKhanPTI Asad_Umar
مزید پڑھ »