ہمارے 10 سے 11 ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا ہے، عامر ڈوگرکا دعویٰ

Pti خبریں

ہمارے 10 سے 11 ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا ہے، عامر ڈوگرکا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

سیاسی کمیٹی نے فیصلہ کیا تھا ہم بائیکاٹ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما

پی ٹی آئی کے مزید رہنما مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔ اس موقع پر عامر ڈوگر کا کہنا تھاکہ ہمارے 10 سے 11 ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا ہے، سیاسی کمیٹی نے فیصلہ کیا تھا ہم بائیکاٹ کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہےکہ پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز اور 9 ارکان قومی اسمبلی سے قیادت کا رابطہ نہیں ہوپا رہا اور قیادت کوکوشش کے باوجود رابطے میں کامیابی نہ مل سکی۔2 سینیٹرز اور 9 ارکان قومی اسمبلی سے قیادت کا رابطہ نہیں ہوپارہا: پی ٹی آئی...

ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بھی 7 ارکان سے رابطہ نہ ہونے کی تصدیق کی ہے جبکہ بیرسٹر گوہر نے گزشتہ روز کہا تھا کہ دو سینیٹرز سے رابطہ نہیں ہوپا رہا۔ پی ٹی آئی ذرائع کا بتانا ہےکہ جن اراکین سے رابطہ نہیں ہوپا رہا ان میں زین قریشی، ظہور قریشی، اسلم گھمن، عثمان علی، ریاض فتیانہ، مقداد حسین اور چوہدری الیاس شامل ہیں۔

پارٹی ذرائع کےمطابق رکن قومی اسمبلی اورنگزیب خان کھچی اور مبارک زیب خان بھی رابطے سے باہر ہیں جبکہ سینیٹر فیصل سلیم اور زرقا سہروردی سے بھی رابطہ نہیں ہو رہا۔حکومت کے پاس 3 متبادل ڈرافٹ ہیں، ووٹ نہ دیا تو حکومت من مانا مسودہ منظور کرا لے گی: رہنما جے یو آئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

4 بیویوں کے ساتھ رہنے والا شخص جو 54 بچوں کا باپ بننا چاہتا ہے4 بیویوں کے ساتھ رہنے والا شخص جو 54 بچوں کا باپ بننا چاہتا ہےاس شخص نے 10 سال سے کوئی ملازمت نہیں کی بلکہ اپنی بیویوں اور گرل فرینڈز کی تنخواہوں پر زندگی گزار رہا ہے۔
مزید پڑھ »

اگلا چیف جسٹس ٹاپ تھری ہو گا یا ٹاپ فائیو ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا: عرفان صدیقیاگلا چیف جسٹس ٹاپ تھری ہو گا یا ٹاپ فائیو ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا: عرفان صدیقیایسے عدالتی میکینزم کا تصور سامنے آ رہا ہے جو آئینی عدالت سے کچھ کم اور آئینی بینچ سے اوپر کا درجہ رکھتا ہو: رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 11 اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ رابطہ منقطع، نام بھی سامنے آگئےپی ٹی آئی کا 11 اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ رابطہ منقطع، نام بھی سامنے آگئے2 سینیٹرز اور 9 ارکان قومی اسمبلی سے قیادت کا رابطہ نہیں ہوپارہا: پی ٹی آئی ذرائع
مزید پڑھ »

ویڈیو وائرل ہونے سے کیوں نہیں روکی؟ بچوں کا سڑکوں پر آنا آپکی ناکامی ہے: لاہور ہائیکورٹ آئی جی پنجاب پر برہمویڈیو وائرل ہونے سے کیوں نہیں روکی؟ بچوں کا سڑکوں پر آنا آپکی ناکامی ہے: لاہور ہائیکورٹ آئی جی پنجاب پر برہمآپ نے جاگنا تب ہوتا ہے جب آگ لگ چکی ہوتی ہے سب جل چکا ہوتا ہے، آپ نے متعلقہ اتھارٹیز سے بہت تاخیر سے رابطہ کیا: جسٹس عالیہ نیلم
مزید پڑھ »

گوگل نے جی میل کے سائن ان طریقہ کار کو اپ ڈیٹ کر دیاگوگل نے جی میل کے سائن ان طریقہ کار کو اپ ڈیٹ کر دیا30 ستمبر سے جی میل میں نئے پاس ورڈ رولز کا اطلاق ہو رہا ہے جس کا مقصد صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ تحفظ فراہم کرنا ہے۔۔
مزید پڑھ »

پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہپارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہپارلیمنٹ ایسی قانون سازی بھی کرسکتی ہے جس کا ماضی سے اطلاق ہوتا ہو، قوانین کے ماضی سے اطلاق ہونا آئین سے مشروط ہے: جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:39:28