اس شخص نے 10 سال سے کوئی ملازمت نہیں کی بلکہ اپنی بیویوں اور گرل فرینڈز کی تنخواہوں پر زندگی گزار رہا ہے۔
جاپان میں رہنے والے ایک شخص کی 4 بیویاں اور 2 گرل فرینڈز ہیں اور وہ 54 بچوں کا والد بننے کا خواہشمند ہے۔
ان کے 10 بچے ہیں اور وہ گھر میں رہ کر کھانا پکانے، صفائی اور بچوں کی نگہداشت سمیت دیگر گھریلو کاموں کو سنبھالتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈاکٹر نے پسندیدہ اداکار جونئیر این ٹی آر کی فلم دکھا کر خاتون کے دماغ سے رسولی نکال دی55 سالہ خاتون اننت لکشمی کا آپریشن سرکاری اسپتال میں کیا گیا، جو ٹانگ سن رہنے اور سر درد کی شکایت کے ساتھ اسپتال آئی تھی۔
مزید پڑھ »
زیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرارگرم موسم میں بچوں کا پیدائش کے وقت کم وزن ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے
مزید پڑھ »
'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دوست کی شادی کے دعوت نامے کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کا بتایا۔
مزید پڑھ »
بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
سسرال کے ساتھ رہنے میں آسانیاں ہیں: سنیتا مارشلسسرال میں رہنے کا پہلا فائدہ یہ ہے کہ بچوں کی فکر نہیں ہوتی کیونکہ مجھے پتا ہے گھر میں دادا دادی موجود ہیں: مارننگ شو میں گفتگو
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ میں پاکستانی شہری قاتلانہ حملے میں شدید زخمیجائے وقوعہ سے زمین پر خون کے نشانات کے ساتھ ساتھ ٹول بیرئیر کے قریب ایک خون آلود قمیض بھی ملی جو حملے کی شدت کو ظاہر کرتی ہے
مزید پڑھ »