ہمارا مقصد تو ملک میں سیاسی استحکام لانا ہے، خرم دستگیر

پاکستان خبریں خبریں

ہمارا مقصد تو ملک میں سیاسی استحکام لانا ہے، خرم دستگیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ہمارے دروازے مذاکرات کے لیے ابھی بھی کھلے ہیں، خرم دستگیر

رہنما مسلم لیگ خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد کسی روتے ہوئے بچے کو منانا نہیں ہے، ہمارا مقصد تو اس ملک میں سیاسی استحکام لانا ہے جو کہ معاشی استحکام کو آگے بڑھانے کے لیے، ملک میں نیا روزگار پیدا کرنے کے لیے، پاکستان کے صوبوں کو قریب لانے کے لیے سود مند ثابت ہو۔

رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی نے کہا کہ میرے خیال میں حکومت گیم کھیلنا چاہتی ہے وقت گزارنا چاہتی تھی ورنہ آج بھی ان کے سامنے چانس تھا اگر انھوں نے میٹنگ بلا ہی لی تھی تو لفافے کے اندر جو کچھ تھا باہر نکال دیتے، بتا دیتے کہ لفافے میں کیا دے رہے ہیں، یہ تو ہمیں بھی سمجھ آرہی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کا کہنا ہے، ہمارا مقصد سیاسی استحکام لانا ہےمسلم لیگ ن کا کہنا ہے، ہمارا مقصد سیاسی استحکام لانا ہےمسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد کسی روتے ہوئے بچے کو منانا نہیں ہے، ہمارا مقصد تو اس ملک میں سیاسی استحکام لانا ہے جو کہ معاشی استحکام کو آگے بڑھانے کے لیے، ملک میں نیا روزگار پیدا کرنے کے لیے، پاکستان کے صوبوں کو قریب لانے کے لیے سود مند ثابت ہو۔ انھوں نے کہا کہ ہم چاہیں گے کہ جو بھی مسائل ہیں ان کو سیاست کے ذریعے، جمہوریت کے ذریعے اور پارلیمان کے ذریعے حل کیا جائے۔
مزید پڑھ »

سیاسی استحکام اور عدم استحکام کا سوالسیاسی استحکام اور عدم استحکام کا سوالیہ مضمون سیاسی استحکام اور عدم استحکام کے بارے میں سوال اٹھاتا ہے اور حکومت اور حزب اختلاف کی بیانیہ کو اس کے تناظر میں پیش کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی اس وقت سیاسی مجرم نہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلیبانی پی ٹی آئی اس وقت سیاسی مجرم نہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلیکیا ملک میں آگ لگانا کسی کا سیاسی حق ہے، ملک احمد خان
مزید پڑھ »

ڈیل کا تاثر غلط ہے، القادر کیس کا حکومت کیساتھ مذاکرات سے تعلق نہیں، سلمان اکرم راجاڈیل کا تاثر غلط ہے، القادر کیس کا حکومت کیساتھ مذاکرات سے تعلق نہیں، سلمان اکرم راجابانی پی ٹی آئی عمران خان تو جیل میں ہیں انہیں لانا جیل انتظامیہ کا کام ہے، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

پہلے سے پتا تھا سزا ہوگی، یہ سب صرف پی ٹی آئی کے پیچھے لگے ہیں، شوکت یوسفزئیپہلے سے پتا تھا سزا ہوگی، یہ سب صرف پی ٹی آئی کے پیچھے لگے ہیں، شوکت یوسفزئیملک میں سیاسی آزادی نہیں ہے، انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے، دنیا ہم پر تنقید کررہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

ملکی صورتحال کی پریشانیملکی صورتحال کی پریشانییہ مضمون ملک کی موجودہ صورتحال کے بارے میں مختلف ذرائح کے لے سے غور کرتے ہوے سیاسی طور پر مختلف گروہوں کے دلوں میں موجود پریشانی کو بیان کرتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 23:12:41