میں ارشد ندیم کا کردار ادا کرنا چاہوں گا، محسن عباس حیدر
کراچی میں اہل سنت والجماعت کے جنرل سیکریٹری تاج محمد حنفی کی گاڑی پر فائرنگگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی؛ بیٹا، والد کے گلے لگ کر آبدیدہسی ٹی ڈی کی لاڑکانہ میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2دہشت گرد گرفتاروہ مقام جہاں چند سیکنڈز میں آپ 3 ممالک کا دورہ کرسکتے ہیںموسلادھار بارش سے تاخیر کا شکار میراتھن ریس کا آغازابوظہبی، روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق چار دوستوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئیںاللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں، سپورٹ پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں، ارشد ندیمپی این ایس حنین کا رومانیہ سے...
اُنہوں نے 92.97 میٹر طویل تھرو کرکے اولمپکس میں نیا ریکارڈ بھی بنایا، ارشد ندیم نے اپنی تاریخی فتح سے پوری قوم کا سر فخر سے بُلند کرکے عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کرلی ہے۔صوبہ پنجاب کے شہر میاں چنوں سے تعلق رکھنے والے ارشد ندیم نے اس مقام تک پہنچنے کے لیے کئی سال محنت کی، اُن کے اس سفر میں اُن کے اہلخانہ اور گاؤں والوں نے بھرپور ساتھ دیا، ارشد ندیم کا یہ طویل سفر نوجوان نسل کے لیے متاثر کُن ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم نے میڈل کو قوم کیلئے آزادی کا تحفہ قرار دیدیامیں اس بڑی کامیابی پر اللہ کا شکر گزار ہوں: ارشد ندیم
مزید پڑھ »
قومی ہیرو ارشد ندیم کے طیارے کو وطن واپسی پر خصوصی واٹر کینن سلیوٹ پیشقومی ہیرو ارشد ندیم کا جہاز ایک بج کر 25 منٹ پر لاہور ائیر پورٹ لینڈ کیا ،جہاں ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا ۔
مزید پڑھ »
'آپ بھی سیاست میں آئیں گے؟'، صحافی کے سوال پر ارشد ندیم کا دلچسپ جوابپیرس اولمپکس میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا لاہور پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
مزید پڑھ »
پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا جبکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے دے گی۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس: جیولین تھرو مقابلوں کے گروپس کا اعلان، ارشد اور نیرج ایک ہی گروپ میں شاملگروپ بی کا ایکشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 50 منٹ پر شروع ہوگا جس میں ارشد ندیم 5 نمبر پر تھرو کرنے آئیں گے
مزید پڑھ »