ہم نے جدوجد جاری رکھی،2 ساتھیوں کو نوکری مل گئی، پریشانی انتہا کو پہنچ جاتی ...

پاکستان خبریں خبریں

ہم نے جدوجد جاری رکھی،2 ساتھیوں کو نوکری مل گئی، پریشانی انتہا کو پہنچ جاتی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

مصنف:محمد سعید جاویدقسط:219   ہم نے اپنی جدوجد جاری رکھی،میرے 2 ساتھیوں کو تو اس دوران نوکری مل گئی، ہر چند کہ ان کو واجبی سی تنخواہ کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انھوں نے اسے قبول کر لیا تھاکیونکہ اپنی تعلیم اور تجربے کے مطابق انھوں نے اسے مناسب سمجھا تھا، ویسے بھی وہ اب مزید بے روز گاررہنے کو تیار نہیں تھے۔ہم چاروں پہلے کی طرح اب بھی صبح ایک ساتھ ہی...

ہم نے جدوجد جاری رکھی،2 ساتھیوں کو نوکری مل گئی، پریشانی انتہا کو پہنچ جاتی تو رات کو منہ ڈھانپ کر رو بھی لیا کرتے تھے کہ کس مصیبت میں آ پڑے ہیں ہم نے اپنی جدوجد جاری رکھی،میرے 2 ساتھیوں کو تو اس دوران نوکری مل گئی، ہر چند کہ ان کو واجبی سی تنخواہ کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انھوں نے اسے قبول کر لیا تھاکیونکہ اپنی تعلیم اور تجربے کے مطابق انھوں نے اسے مناسب سمجھا تھا، ویسے بھی وہ اب مزید بے روز گاررہنے کو تیار نہیں تھے۔ہم چاروں پہلے کی طرح اب بھی صبح ایک ساتھ ہی نکلتے تھے، 2 نوکریاں کرنے اور 2...

پاکستان سے آئے ہوئے مجھے 3 مہینے ہو چکے تھے جو تین صدیوں پر بھاری تھے، پہلے تو صرف سنتے تھے یا فلموں میں ہی ہیرو کو قابلِ رحم حالات میں نوکری کی تلاش میں سر گرداں دیکھا تھا لیکن یہاں تو حقیقتاً جوتوں کے تلووں میں سوراخ ہو گئے تھے اور مسلسل بریف کیس اُٹھا اُٹھا کر ہاتھوں میں گھٹے پڑ گئے تھے۔ لیکن نوکری کا دور دور تک پتہ نہیں تھا، پیسے بھی کم تھے پہلے مشترکہ ٹیکسی میں شہر جاتے تھے پھر بس میں جانا شروع کردیا اور بعد میں کئی کئی کلومیٹرپیدل سفر کرتے اور راستے میں آنے والی ہر کمپنی، فیکٹری یا دفتر...

گرمیاں آن پہنچی تھیں اور شدید گرمی میں یہ سب کچھ کرنا انتہائی دشوار اور تکلیف دہ کام تھا۔میرے دوسرے بے روزگار ساتھی کو بھی، جو بنیادی طور پر انجینئر تھا، چچا جان نے اپنی چھوٹی سی کمپنی میں کسی نہ کسی طرح سیٹ کر لیا تھا اور اب میں تنہا ہی میدان میں رہ گیا تھا اور حسب معمول اپنے اس کام کو جاری رکھے ہوئے تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

12 لاکھ ٹپ وصول کرنے والی خاتون ویٹر کے ساتھ کیا ہوا؟12 لاکھ ٹپ وصول کرنے والی خاتون ویٹر کے ساتھ کیا ہوا؟امریکا کے ایک ریسٹورینٹ میں خاتون ویٹر 12 لاکھ ٹپ پاکر مالا مال ہو گئی لیکن ہوٹل انتظامیہ نے اسی ویٹریس کو نوکری سے ہی فارغ کر دیا۔
مزید پڑھ »

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتاردوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیسابق پی ٹی آئی رہنما ملائیکہ بخاری کو شدید بیمار بہن سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیپی ٹی آئی کی سابق رہنما ملائیکہ بخاری کو شدید بیمار بہن سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »

یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخیومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخہر سال 23 مارچ کو یوم پاکستان تاریخی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخ پر خصوصی دستاویزی فلم جاری کردی گئی۔
مزید پڑھ »

نائجیریا میں بچے پیدا کرنے والی فیکٹریوں کا کاروبار عروج پرنائجیریا میں بچے پیدا کرنے والی فیکٹریوں کا کاروبار عروج پررپورٹ کے مطابق اغواء کی گئی خواتین جب بچوں کو جنم دیتی ہیں تو ان کے بچوں کو بے اولاد جوڑوں کو فروخت کردیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 03:38:03