ہم کیوں ناکام ہوتے رہے اور بنگلہ دیش کامیاب کیسے ہوتا رہا؟ - Opinions - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ہم کیوں ناکام ہوتے رہے اور بنگلہ دیش کامیاب کیسے ہوتا رہا؟ - Opinions - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 51%

2023 کے عام انتخابات کا فاتح پاکستان کیلئے 'ڈراؤنا خواب' ہوگا؟

کچھ کے لیے یہ بات کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں ہوگی اور کسی کے لیے یہ امید کی کرن ہوگی، اگر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مولانا فضل الرحمٰن کا مقابلہ کرتے کرتے، کسی نہ کسی معیشت کو سہارتے دیتے ہوئے، چند ’جگاڑو‘ کام کرتے اور درخت لگاتے لگاتے اپنے 5 سال مکمل کرلے۔

پھر تب تک تبدیلی کی امید دلانے والے ایماندار اور کرشماتی لیڈر کو آزمایا جاچکا ہوگا اور وہ ناکام رہا ہوگا، اور غریبوں کا مستقبل تاریک اور امیروں کا روشن ہوگا۔ بدقسمتی سے ہمیں یہی منظرنامہ مستقبل میں بنتا ہوا دکھائی دے رہا ہے لیکن ہاں اگر حکومت چاہے تو وہ کرپشن کے خلاف جنگ کے علاوہ دیگر جگہوں پر دھیان دیتے ہوئے منظرنامے کو بدل سکتی ہے۔

عالمی بینک کے مطابق ان کی شرح خواندگی 74 فیصد جبکہ ہماری 59 فیصد ہے۔ سرسری اندازہ لگایا جائے تو بنگلہ دیش کے مقابلے میں ہمارے ہاں ناخواندہ لوگوں کی تعداد دگنی ہے۔ اب ذرا خود ہی سوچیے کہ اس قدر بھاری ناخواندگی نظام پر کتنا بوجھ بنتی ہوگی۔ آئی ٹی سی کے ٹریڈ میپ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2018ء میں بنگلہ دیش کی برآمدات کا حجم 45 ارب ڈالر جبکہ ہماری برآمدات کا حجم محض 24 ارب ڈالر رہا۔ بنگلہ دیش بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسرا سب سے بڑا گارمینٹ برآمد کار بن چکا ہے، جبکہ اس میدان میں ہم دُور دُور تک نظر نہیں آتے، اس کے باوجود کہ ہم اپنی کپاس خود اگاتے ہیں اور ہمیں اونی کپڑے کی کوئی کمی نہیں، جبکہ بنگلہ دیش کپاس کو درآمد کرتا ہے۔

بنگلہ دیش میں تیار گارمینٹ کی تقریباً 5 ہزار صنعتیں اس کی جی ڈی پی میں مرکزی کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ شعبہ لاکھوں کی تعداد میں ورکرز کو روزگار مہیہ کرتا ہے، جن میں سے 80 فیصد ورکرز خواتین ہوتی ہیں۔ ایوب خان نے ہمیں اپنے صنعتی اور زرعی انقلاب سے ہم کنار کروایا، ذوالفقار علی بھٹو نے غربا کو اپنے حقوق کی آگاہی دی، ضیاالحق نے ہمیں مدرسہ کلچر بخشا، بے نظیر بھٹو کی بعد از مرگ لیگیسی نے بی آئی ایس پی دیا جبکہ نواز شریف نے ہمیں موٹروے اور انفرااسٹرکچر کے منصوبوں سے نوازا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے بھلا دیا!!!!!!!ہم نے بھلا دیا!!!!!!!ہم نے بھلا دیا!!!!!!! کیا یہ صرف نوائے وقت کی ذمہ داری ہے کہ وہ روزانہ دنیا کو یاد کروائے کہ کشمیر کے مظلوم مسلمان اس کے منتظر ہیں۔ AkramChaudhry Nawaiwaqt Kashmir PMImranKhan Islamabad PTIofficial UN ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

اب کیوں نکالا؟اب کیوں نکالا؟میاں نواز شریف کی ضمانت، ای سی ایل سے نام نکالنے اور باہر چلے جانے پر وزیر اعظم عمران خان جس خفگی کا اظہار کر رہے ہیں وہ ان کی طرف سے واضح اعتراف ہے کہ یہ نظام خود بخود چل رہا ہے۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔
مزید پڑھ »

اردو کے فروغ کی ویب سائٹ ’ریختہ‘ انڈیا میں مقبول کیوں؟اردو کے فروغ کی ویب سائٹ ’ریختہ‘ انڈیا میں مقبول کیوں؟ٹیکنالوجی کے اس دور میں انڈیا میں اردو کی مقبولیت کا سہرا ’ریختہ‘ کے سر جاتا ہے جس کے بانی سنجیو صراف نے اپنی ’روح کی غذا کی تلاش‘ میں اس سفر کا آغاز کیا تھا۔
مزید پڑھ »

محمد عباس کو کیوں نہیں کھلایا؟ وقار یونس نے وجہ بتادیمحمد عباس کو کیوں نہیں کھلایا؟ وقار یونس نے وجہ بتادیتفصیلات کے مطابق برسبین ٹیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وقار یونس نے بتایا کہ محمد عباس ردھم میں نہیں ہیں ، انجری کے بعد سے وہ پہلے کی طرح بولنگ نہیں کررہے ۔
مزید پڑھ »

شادی کے ڈیڑھ سال بعد بھی میگھن مارکل برطانوی شہریت سے محروم کیوں؟ - Amazing - Dawn Newsشادی کے ڈیڑھ سال بعد بھی میگھن مارکل برطانوی شہریت سے محروم کیوں؟ - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 20:41:31