انجینئرنگ کالج کی تقریب میں شرکت کے دوران مشہور کرکٹر نے طلبہ سے بھی اس حوالے سے سوال پوچھا
بھارت کے حال ہی میں کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے مایہ ناز اسپنر روی چندرن ایشون کے ہندی زبان کے خلاف بیان پر ملک میں زبان کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
ایشون نے طلبہ سے کہا کہ تقریب میں شریک وہ افراد جو ہندی میں سوال پوچھنا چا رہے ہیں وہ اگر انگریزی یا تامل زبان نہیں جانتے ہیں تو پوچھ سکتے ہیں۔ ایشون نے حاضرین کے جواب کے بعد تامل میں بات کی اور کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ کہ ہندی ہماری قومی زبان نہیں ہے بلکہ یہ ایک دفتری زبان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم تنازع کے حل پر فریقین متفق، آج معاہدے کا قوی امکانخیبر پختونخوا کے صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم تنازع کے معاملے پر فریقین بیشتر نکات پر متفق ہیں اور آج معاہدے کا قوی امکان ہے۔
مزید پڑھ »
انجلینا جولی اور بریڈ پٹ نے طلاق کا معاہدہ کر لیاہالی وڈ کی مشہور جوڑی انجلینا جولی اور بریڈ پٹ نے 8 سال کے طویل قانونی تنازع کے بعد طلاق کا معاہدہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت چین کے دو نئی کاؤنٹیوں پر شدید احتجاج کرتا ہےبھارت نے چین کے دو نئی کاؤنٹیوں کے قیام پر شدید احتجاج کیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ ان کاؤنٹیوں کا کچھ حصہ لداخ میں آتا ہے، جو بھارتی علاقہ ہے۔
مزید پڑھ »
گنجا عقاب اب امریکہ کا قومی پرندہصدر جو بائیڈن نے کرسمس کے موقع پر ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے بعد گنجا عقاب اب باضابطہ طور پر امریکہ کا قومی پرندہ بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا پاسپورٹ دنیا میں 103 ویں نمبر پرہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستان کا پاسپورٹ دنیا کے 199 ممالک میں سے 103 ویں نمبر پر ہے اور بھارت بھی تنزلی کا شکار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
چین نے لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کا اعلانچین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کیا ہے جس پر بھارت نے احتجاج کیا۔
مزید پڑھ »