امریکی ریاست ٹیکساس مسلسل طوفانی بگولوں اور تیز ہواؤں کی زد میں ہے، ایئرپورٹ پر کھڑا ایک طیارہ بھی تیز ہوا کی زد پر آ گیا
ٹیکساس: ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل، 28 مئی کو ڈلاس فورٹ ورتھ ایئرپورٹ پر رن ون پر کھڑا ایک طیارہ جب ہوا کے تیز بگولے کی زد پر آیا تو وہ اپنی پوزیشن سے گھوم گیا۔ یہ منظر سی سی ٹی وی نے قید کر لیا، روئٹرز کی حاصل کردہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، امریکی ایئرلائن کا طیارہ اس واقعے میں متاثر ہوا، ایئرلائن نے بیان میں کہا کہ طیارے کو نقصان پہنچا ہے تاہم واقعے کے وقت وہ خالی تھا، اس لیے کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔منگل کے روز ڈلاس-فورٹ ورتھ اور آس پاس کے علاقوں میں 95 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں ریکارڈ کی گئیں، جب کہ اولے اور بارش بھی خوب برسی۔ امریکی ایئر لائنز نے ایک بیان میں کہا کہ ان کے کئی طیارے ہوائی اڈے پر تیز ہواؤں سے متاثر ہوئے ہیں۔رفیع...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹسوشل میڈیا پر منیب بٹ کا ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں میزبان نے ان کے کیرئیر کے پیچھے چھپی محنت اور جدوجہد سے متعلق سوال کیا
مزید پڑھ »
ویڈیو: سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ، گلوکارہ نے کیا کیا؟بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
وائرل ویڈیو: عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی وکیل کے دلائل کے دوران کیا ہوا؟اسرائیل کو گزشتہ روز عالمی عدالت انصاف میں بڑی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پریٹی زنٹا کے سوشل میڈیا پر شاہ رخ اور سلمان خان کے بارے میں انکشافاتپریٹی زنٹا نے دونوں سپر اسٹارز کے ساتھ کئی فلموں میں کام کیا ہے
مزید پڑھ »
بابر اعظم کے ایک اوور میں 4 بلند و بالا چھکے! ویڈیو وائرلکپتان بابر اعظم نے آئرلینڈ کے بینجمن وائٹ کو چار چھکے کیا مارے ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کے آگ کی طرح پھیل گئی۔
مزید پڑھ »
بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر نے خاموشی توڑ دیبادشاہ نے دراصل میری ایک ریل پر کمنٹ کیا جس کے بعد میرے دوستوں نے کہا کہ ارے بادشاہ نے تمہاری پوسٹ پر تبصرہ کیا: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »