ہوٹل میں مفت رہائش کیلئے شہری نے چوہے چھوڑ دئیے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہری نے ہوٹل میں مفت کمرہ حاصل کرنے کے لیے ایسی عجیب و غریب حرکت کی کہ پولیس بھی دنگ رہ گئی۔
انوکھا واقعہ امریکی ریاست اوٹاوہ میں پیش آیا جہاں ایک 37 سالہ ریان نامی شخص چوہوں کے ہمراہ ہوٹل میں قیام کرتا ہے اور جب کمرہ چھوڑنے کا وقت آتا تو کمرے میں چوہے چھوڑ دیتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ مذکورہ شخص چوہے چھوڑنے کے بعد انتظامیہ سے شکایت کرتا ہے کہ کمرے اور ہوٹل میں صفائی کا انتظام انتہائی ناقص ہے اور اب میں اس کا کرایہ ادا نہیں کروں گا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ مذکورہ متعدد ہوٹلز میں ایسی حرکت کرچکا ہے تاہم اب اس کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے اور تین ہوٹلوں کی انتظامیہ کی جانب سے اس کے خلاف شکایات کا اندراج بھی ہوچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »
کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنا ہے یا نہیں ؟بنگلہ دیش نے اپنا فیصلہ سنادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ
مزید پڑھ »