یورپی یونین کے بعد برطانیہ کیلیے بھی پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کی امید

پاکستان خبریں خبریں

یورپی یونین کے بعد برطانیہ کیلیے بھی پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کی امید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

امید ہے کہ برطانیہ کی لیے پروازیں مارچ سے شروع ہو جائیں گی، ڈی جی سول ایوی ایشن

ڈی جی سول ایوی ایشن نے یورپی یونین کے بعد برطانیہ کے لیے بھی پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جنوری میں برطانوی دورہ شیڈول ہے اور دورے سے واپسی پر چند ہفتوں میں برطانیہ کے لیے پروازیں بھی کھلنے کی امید ہے، امید ہے کہ برطانیہ کی لیے پروازیں مارچ سے شروع ہو جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کی پرواز 4 برس بعد پیرس کیلئے اڑان بھرنے کو تیارپی آئی اے کی پرواز 4 برس بعد پیرس کیلئے اڑان بھرنے کو تیارترجمان پی آئی اے نے پروازں کی بحالی کے لیے تیاریاں مکمل ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ ہفتے میں دو پروازیں شیڈول ہیں
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کا بیان؛ بتایا تھا عمران خان کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈابشریٰ بی بی کا بیان؛ بتایا تھا عمران خان کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈاایم این اے، ایم پی اے کی سیٹ ہی نہیں کھونی پڑے گی بلکہ حکومت دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کیلیے بھی تیار ہے، ٹوئٹ
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے یورپی یونین کے لیے پروازوں کی پابندی ختم کردی گئیپی آئی اے کے یورپی یونین کے لیے پروازوں کی پابندی ختم کردی گئیوزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف نے بتایا کہ یورپی کمیشن اور ایاسا نے پی آئی اے کے یورپ کے لیے پروازوں کی پابندی ختم کردی ہے۔ اس کامیابی نے مغربی قارہ افریقہ کے ہوابازی تنظیم کے معیار کے مطابق پروازی حفاظتی نگرانی کو بہتر بنانے ممکن کردی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات، اہم شخصیات بھی نشانہ، ہیکنگ سے کیسے بچاجاسکتا ہے؟پاکستان میں واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات، اہم شخصیات بھی نشانہ، ہیکنگ سے کیسے بچاجاسکتا ہے؟ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی میں بھی 50 کے قریب شہریوں نے واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات کی ہیں
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے کی درخواست پر پی ٹی اے نے 312 اکاؤنٹس بلاک کردیے
مزید پڑھ »

گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکگورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:38:06