پی آئی اے کی پرواز 4 برس بعد پیرس کیلئے اڑان بھرنے کو تیار

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کی پرواز 4 برس بعد پیرس کیلئے اڑان بھرنے کو تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ترجمان پی آئی اے نے پروازں کی بحالی کے لیے تیاریاں مکمل ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ ہفتے میں دو پروازیں شیڈول ہیں

قومی ائیر لائن کی 4 سالہ پابندی کے اختتام کے بعد پہلی پرواز پیرس جانے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 4 سال کی پابندی کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز10 جنوری کو پیرس جائے گی اور پرواز کی بکنگ ہفتہ 7 دسمبر کو شروع ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہفتے میں دو پروازیں منگل اور جمعے کو اسلام آباد سے چلائی جائیں گی اور پی آئی اے پیرس کے لیے بوئنگ 777 طیارہ استعمال کرے گا۔خیال رہے کہ حال ہی میں یورپی سیفٹی ایسوسی ایشن نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی تھی اور اس کے بعد پی آئی اے نے اعلان کیا تھا کہ پہلی پرواز فرانس کے دارالحکومت پیرس جائے گی۔

ایوی ایشن حکام نے بتایا تھا کہ یورپی ممالک کے بعد برطانیہ اور امریکا کے لیے پروازوں کی بحالی کا مرحلہ شروع ہوگا اور اس کے لیے ان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گے۔Dec 05, 2024 12:01 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے دوبارہ خط لکھ دیاخیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے دوبارہ خط لکھ دیاخیبرپختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے تیار ہے: وفاقی وزیر نجکاری کو لکھے م خط کا متن
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »

پی سی بی کا ویمنز کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ، فاطمہ اور منیبہ علی کی ترقیپی سی بی کا ویمنز کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ، فاطمہ اور منیبہ علی کی ترقیپی سی بی نے آئی سی سی ویمنز فیوچر ٹورز پروگرام کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی کرکٹرز کی اگلی جنریشن کو تیار کرنے کی طرف توجہ مرکوز کر دی ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »

اخراجات کی ادائیگی کی تصدیق پر پی ٹی آئی کنونشن سینٹر ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا گیااخراجات کی ادائیگی کی تصدیق پر پی ٹی آئی کنونشن سینٹر ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا گیاپی ٹی آئی کی تقریب کے اخراجات سی ڈی اے کو بعد میں ادا کر دیے گئے تھے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »

عام افراد اے آئی کی تیار کردہ شاعری کو انسانوں سے بہتر خیال کرتے ہیں، تحقیقعام افراد اے آئی کی تیار کردہ شاعری کو انسانوں سے بہتر خیال کرتے ہیں، تحقیقشاعری پڑھنے کے شوقین عام افراد اے آئی کی تیار کردہ نظموں کو انسانوں کی تحریر کردہ تصور کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردییورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردییورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کردی اور پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:07:15