یونان: کشتی ڈوبنے سے 79 تارکین وطن ہلاک، درجنوں لاپتہ Detail News: Greece BoatAncident Pakistanis
ہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ یونان کے جنوبی جزیرہ نما پیلوپونیس سے تقریباً 75 کلومیٹر دور بحیرہ روم کے بین الاقوامی پانیوں میں پیش آیا۔ کشتی ڈوبنے کے بعد سے اب تک 104 افراد کو بچایا جا چکا ہے۔یونان کے سرکاری ٹی وی ای آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق بہت سی خواتین اور بچے اس حادثے میں جان سے چلے گئے یا تاحال لاپتہ ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق کشتی میں 750 افراد سوار تھے۔سمندر سے اب تک 79
لعشیں نکالی جا چکی ہیں۔ زندہ بچ جانے والوں کو خشک کپڑے اور طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے اور انہیں اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی قائم کردہ پناہ گاہوں میں پہنچایا جا رہا ہے۔لاپتہ ہونے والوں کو سمندر میں تلاش کیا جا رہا ہے جس میں یونانی کوسٹ گارڈ کے چھ جہاز، بحریہ کا ایک فریگیٹ، ایک ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ، فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر، کئی نجی جہاز اور فرنٹیکس کا ایک ڈرون حصہ لے رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یونان: کشتی ڈوبنے سے 79 تارکین وطن ہلاک درجنوں لاپتہمچھلیاں پکڑنے والی ایک کشتی جس پر بڑی تعداد میں تارکین وطن سوار تھے، بدھ کے روز یونان کے ساحل کے قریب الٹ کر ڈوبنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ
مزید پڑھ »
یونان: کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں تارکینِ وطن لاپتہ، 79 ہلاک - BBC News اردوجنوبی یونان کے ساحل پر ماہی گیری کی کشتی الٹنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 100 سے زائد کو بچا لیا گیا ہے تاہم خدشہ ہے کہ جہاز میں سینکڑوں مزید تارکین وطن سوار تھے۔
مزید پڑھ »
یونان کے قریب سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ104 افراد کو بچالیا گیا، کشتی میں بیشترتارکین وطن کا تعلق مصر، شام، افغانستان اور پاکستان سے ہے: یونانی حکام
مزید پڑھ »
یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، سیکڑوں افراد لاپتہیونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا حادثہ پیش آیا ہے۔ ایتھنز سے ملنے والی اطلاع کے مطابق حادثے میں79 تارکین وطن ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سیکڑوں لاپتا ہیں۔
مزید پڑھ »
یونان کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک متعدد لاپتایونان کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک متعدد لاپتا arynewsurdu
مزید پڑھ »
نائجیریا: کشتی اُلٹنے سے 100 سے زائد افراد ڈوب کر ہلاکابوجا: (ویب ڈیسک) شمالی نائیجیریا میں ایک شادی سے واپس آنے والی کشتی اُلٹ گئی جس کے باعث تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »