یونان: سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 79 افراد ہلاک مزید تفصیلات ⬇️ Greece Migrants Boat Deaths
جا رہی تھی ۔ حکام کا بتانا ہے کہ کشتی میں سوار بیشتر افراد کی عمر 20 سال تھی، جبکہ جہاز میں سوار زیادہ تر افراد کا تعلق پاکستان، شام اورمصر سے تھا۔ حکام کے مطابق حادثے میں 104 مسافروں کو بچالیا گیا ہے جبکہ یونانی کوسٹ گارڈز اور نیوی کشتیاں، جہاز اور ہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں شریک ہیں ۔ یونان کی صدر کیٹرنینا ساکیلاروپولو بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئیں جن کو مقامی حکام نے ریسکیو آپریشن پر بریفنگ دی۔ واضح رہے کہ یونان یورپی...
میں مشرق وسطیٰ، ایشیا اور افریقہ سے آنے والے تارکین وطن کے لیے اہم راستوں میں سے ایک ہے ، گزشتہ ماہ یونانی حکومت کو اس ویڈیو فوٹیج پر بین الاقوامی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا جس میں مبینہ طور پر سمندر میں بہہ جانے والے تارکین وطن کو زبردستی بے دخل کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق، اس سال 70,000 سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ کے فرنٹ لائن ممالک میں پہنچے ہیں، جن میں سے اکثریت اٹلی میں پہنچی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یونان کے قریب سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ104 افراد کو بچالیا گیا، کشتی میں بیشترتارکین وطن کا تعلق مصر، شام، افغانستان اور پاکستان سے ہے: یونانی حکام
مزید پڑھ »
یونان کے قریب سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاکایتھنز : (دنیانیوز) یونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 79 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں لاپتا ہیں ۔
مزید پڑھ »
یونان کے قریب سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی 79 افراد ہلاکغیر ملکی میڈیا کے مطابق یونان کے پائلوس قصبے کے قریب کھلے سمندر میں اوور لوڈ کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے ، کشتی میں 750 افراد سوارتھے اور وہ لیبیا سے اٹلی
مزید پڑھ »
یونان: کشتی ڈوبنے سے 79 تارکین وطن ہلاک درجنوں لاپتہمچھلیاں پکڑنے والی ایک کشتی جس پر بڑی تعداد میں تارکین وطن سوار تھے، بدھ کے روز یونان کے ساحل کے قریب الٹ کر ڈوبنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ
مزید پڑھ »
یونان: کشتی ڈوبنے سے 79 تارکین وطن ہلاک درجنوں لاپتہمچھلیاں پکڑنے والی ایک کشتی جس پر بڑی تعداد میں تارکین وطن سوار تھے، بدھ کے روز یونان کے ساحل کے قریب الٹ کر ڈوبنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ
مزید پڑھ »
یونان: کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں تارکینِ وطن لاپتہ، 79 ہلاک - BBC News اردوجنوبی یونان کے ساحل پر ماہی گیری کی کشتی الٹنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 100 سے زائد کو بچا لیا گیا ہے تاہم خدشہ ہے کہ جہاز میں سینکڑوں مزید تارکین وطن سوار تھے۔
مزید پڑھ »