یونیسیف نے خواتین میں ایڈز کی بڑھتی شرح سے خبردار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

یونیسیف نے خواتین میں ایڈز کی بڑھتی شرح سے خبردار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

UNICEF sounds alarm over rising HIV infections among young women, girls

یونائیٹڈ نیشنز انٹرنیشنل چلڈرن ایمرجنسی فنڈ نے وجوان خواتین اور لڑکیوں میں ایڈز کے انفیکشن کی بلند شرح پر خطرے سے خبردار کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیسیف نے خواتین میں ایڈز کی بلند شرح کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خواتین اور نوجوان لڑکیوں کے پاس اس بیماری کی روک تھام اور علاج تک رسائی بھی نہیں ہے۔ یونیسیف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ 2023 میں 15-19 سال کی عمر کے 96,000 لڑکیاں اور 41,000 لڑکے ایچ آئی وی سے متاثر ہوئے، یعنی ہر 10 میں سے7 کیسز لڑکیوں میں تھے۔

دوسری جانب افریقہ میں 15-19 سال کی عمر کے نوجوان لڑکے لڑکیوں میں ہر 10 نئے ایچ آئی وی انفیکشنز میں سے 9 لڑکیوں میں پائے گئے۔ یونیسیف کی ایچ آئی وی/ایڈز کی ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر انوریتا بینس نے کہا، "بچے اور نوعمر علاج اور روک تھام کی خدمات تک رسائی کے ثمرات سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا رہے ہیں۔ وسائل کی سرمایہ کاری اور سب کے لیے علاج کو دستیاب کرنے کی کوشش میں ایچ آئی وی کے ساتھ رہنے والے بچوں کو ترجیح دی جانی چاہیے۔Nov 30, 2024 10:16 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں ہر 10 منٹ میں ایک عورت شریک حیات یا اپنوں کے ہاتھوں قتل کی جاتی ہے: رپورٹدنیا میں ہر 10 منٹ میں ایک عورت شریک حیات یا اپنوں کے ہاتھوں قتل کی جاتی ہے: رپورٹدنیا بھر میں عورتوں کے قتل کی شرح روزانہ اوسطاً 140 ہے جہاں گھر میں لڑکیوں اور خواتین کو قتل کیے جانے کا خطرہ سب سے زیادہ موجود ہے: یو این رپورٹ
مزید پڑھ »

کپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکانکپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکانکی شرح میں مزید کمی سے کاٹن ایکسپورٹس میں اضافہ ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »

بحرین میں معروف شاعر اجمل سراج کی یاد میں خصوصی شمارے کی تقریبِ رونمائیبحرین میں معروف شاعر اجمل سراج کی یاد میں خصوصی شمارے کی تقریبِ رونمائیتقریب رونمائی میں پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں شخصیات اور نمائندہ خواتین و حضرات نے شرکت کی
مزید پڑھ »

روس امریکی الیکشن میں ووٹرز کو تشدد پر اکسا سکتا ہے، امریکی خفیہ اداروں کا انتباہروس امریکی الیکشن میں ووٹرز کو تشدد پر اکسا سکتا ہے، امریکی خفیہ اداروں کا انتباہروس کی جانب سے امریکی الیکشن کے دوران سائبر حملے بھی ہوسکتے ہیں، ایف آئی اے نے خبردار کردیا
مزید پڑھ »

کیا چائے نظام ہاضمہ خراب کردیتی ہے؟ حیران کن حقائقکیا چائے نظام ہاضمہ خراب کردیتی ہے؟ حیران کن حقائقنہار منہ چائے پینے سے تیزابیت بڑھتی ہے، جس کی وجہ سے سینے میں جلن، کھانا ہضم ہونے میں مسائل سمیت پیٹ میں گیس بھی ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے دو روز میں 50 سے زائد بچے شہیدغزہ کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے دو روز میں 50 سے زائد بچے شہیداس جنگ میں بچوں کی شہادتوں کی تعداد مجموعی شہادتوں کی ایک تہائی سے زائد ہے اور کئی بچے لاپتا ہیں، ٹیم لیڈر یونیسیف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:08:34