ان میں سے کچھ فیچرز فوری طور پر صارفین کو دستیاب ہوں گے جبکہ دیگر تک رسائی چند ہفتوں میں ممکن ہوگی۔
اگر آپ یوٹیوب پر ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیے گئے ہیں۔اس فیچر کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی وائس اوور کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
یوٹیوب شارٹس میں اسکرین کے اوپری بائیں کونے پر ایڈ وائس کے بٹن پر کلک کرکے آپ اپنی پسند کی آواز کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ایک اور نیا فیچر آٹو جنریٹڈ کیپشنز کا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے آپ ویڈیو سے نکلے بغیر آٹو جنریٹڈ کیپشنز کو استعمال کرسکیں گے جبکہ مختلف فونٹس اور رنگوں سے کیپشنز کے انداز بھی تبدیل کرسکیں گے۔یہ پہلی بار نہیں جب یوٹیوب کی جانب سے ٹک ٹاک کے فیچرز کی نقل کی گئی ہے۔دوسری جانب ٹک ٹاک کی جانب سے اب مختصر کی بجائے طویل ویڈیوز پر زیادہ توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔
مخصوص نشستوں کا معاملہ: جو سائل نہیں تھا سپریم کورٹ نے اسے دہلیز پر فیصلہ پہنچاکر ہوم ڈیلیوری کی: خواجہ آصفاننت امبانی کی شادی میں نائیجیرین گلوکار ریما نے ایک گانے کا کتنا معاوضہ لیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوٹیوب شارٹس کے لیے ایک دلچسپ اے آئی فیچر کا اضافہاس فیچر کی آزمائش پہلے ہی طویل ویڈیوز کے لیے کی جا رہی ہے جس کا مقصد کمنٹس کو آرگنائز کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
گوگل کروم کے موبائل صارفین کے لیے 5 نئے فیچرز متعارفیہ سب فیچرز جلد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز پر صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کالنگ کے لیے چند بہترین فیچرز متعارفمیٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں اسکرین شیئرنگ اور ویڈیو کالنگ کو بہتر بنانے کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھ »
یوٹیوب نے ٹک ٹاک طرز کا نیا فیچر متعارف کروادیادنیا کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے ویڈیوز بنانیوالے صارفین کیلئے ایک اور زبردست سہولت متعارف کروا دی ہے، ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے لیے یوٹیوب آئے روز کوئی نہ کوئی نیا فیچرزسامنے لاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یوٹیوب نے اپنے صارفین کیلئے اعلان کیا ہے کہ متعارف کردہ نئے فیچرز میں سے...
مزید پڑھ »
یوٹیوب کا پُر سکون نیند کے لیے نئے فیچر پر کام جارییہ فیچر ان افراد کے لیے زیادہ کارآمد ہوگا جو ویڈیو دیکھتے دیکھتے سو جاتے ہیں
مزید پڑھ »
یوٹیوب میں صارفین کیلئے اب یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا ممکنویڈیو شیئرنگ سروس میں ایک نیا فیچر پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »