روس نے یوکرین کی سرحد کے قریب فوجیں جمع کرنا شروع کردیں اور بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں کیں۔
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے روس کے فضائی حملوں کے بعد یوکرین کو روس کے خلاف فوجی طور پر مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ دوسری طرف روس نے یوکرین کے شمال مشرقی شہر خار پر ایک بڑے میزائل حملے کے ساتھ یوکرین کے59 ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
اب ایک بڑا سوال یہ ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کی واپسی کا اس تنازع پر کیا اثر پڑے گا؟ نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اس جنگ کو ایک روز میں ختم کرا دیں گے۔ یوکرین اور یورپ کے دیگر ممالک میں بہت سے لوگوں کو اندیشہ ہے کہ اس کا مطلب پوتن کی لیے جانب داری اور موجودہ صورت حال کا باقی رہنا ہے۔ بیجنگ روس کے لیے مختلف قسم کے اقتصادی تعاون کے طریقہ کار پر عمل پیرا ہے جو مغربی پابندیوں اور برآمدی کنٹرول دونوں کے اثرات کو کم کرتے ہیں۔ چین نے روس سے توانائی کی درآمدات میں اضافہ کیا ہے جس میں تیل اور گیس کی وہ سپلائی بھی شامل ہے جس کا روس نے یورپ سے چین کی جانب رخ موڑا ہے۔ اس کے علاوہ چین نے روسی اداروں کو مغربی پابندیوں سے آزاد رہتے ہوئے اپنی کرنسی یوان میں لین دین کرنے کی اجازت دی ہے۔ یوکرین روسی سلطنت کا حصہ...
مغربی ممالک کی طرف سے یوکرین کی حمایت جس میں روس کے خلاف اقتصادی پابندیاں اور یوکرین کو فوجی امداد شامل ہیں، نے تنازعے کی پیچیدگی کو بڑھا دیا ہے جس میں متعدد عالمی عوامل اور مفادات شامل ہیں۔صورتحال نے2021کے آخر اور 2022 کی شروعات میں ڈرامائی موڑ لیا۔ نیویارک ٹائمز نے حال ہی میں رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ اب تک 57,000 یوکرینی فوجی مارے جا چکے ہیں، تاہم مغربی ممالک کے اندازوں کے مطابق یہ تعداد روسی ہلاکتوں کا تقریباً نصف ہے۔ نیٹو نے جو تخمینہ پیش کیا ہے اس کے مطابق تقریبا چھ لاکھ روسی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں، جب کہ یوکرین کی حکومت کا کہنا ہے کہ فروری 2022 میں جنگ کے آغاز سے اب تک روس کے تقریبا سوا سات لاکھ فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔اس وقت روس اور یوکرین کی جنگ کی وجہ سے کئی ملکوں کو مشکلات درپیش ہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کا یوکرین-روس جنگ کے خاتمے کے لیے فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہمیں ولادیمیر پیوٹن کو اچھی طرح جانتا ہوں، یہ ان کے عمل کرنے کا وقت ہے
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے جنرل کیلوگ کو مندوب مقرر کر دیاجنرل کیلوگ نے پہلے ہی روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک منصوبہ پیش کر چکے ہیں
مزید پڑھ »
شامی معیشت بعد از انقلابکووڈ، روس اور یوکرین جنگ کے اثرات، 2023 کا خوفناک زلزلہ اور اب انقلاب نے شام کی معیشت پر منفی اثر ڈالا ہے
مزید پڑھ »
مشرق وسطیٰ کا بحران: یہ مسئلہ نہ صرف اسرائیل اور فلسطین کی وجہ سے بلکہ عالمی طاقتوں کے کردار کی وجہ سے پیچیدہ ہےاسرائیل کی عسکری پالیسی اور گریٹر اسرائیل کا تصور عالمی طاقتوں کے کردار کے ذریعے فلسطینی عوام اور خطے کے امن کےلیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
بشار حکومت کا زوال، اسرائیل کی خواہش پوری ہوگئی!یہ علاقہ عالمی طاقتوں کے درمیان اثر و رسوخ کے لیے ہمیشہ ایک مرکزی میدان رہا ہے
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ: جوہری معاہدے کو بحال کرنے کیلئے فوری کاماقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے عالمی طاقتوں اور ایران پر زور دیاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کیلئے فوری طور پر کام کریں۔
مزید پڑھ »