یوکرین میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، 25 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

یوکرین میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، 25 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

یوکرین میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، 25 افراد ہلاک arynewsurdu

کیف: یوکرین کے شہروں پر روسی میزائل حملوں کی تازہ لہر میں کم از کم 25 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

الجزیرہ کے مطابق جمعہ کو علی الصبح یوکرین کے دنیپرو اور اُمان شہروں پر دو مہینوں میں پہلی بار بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے گئے۔ اُمان کے وسطی قصبے میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ بھی روسی میزائل کی زد میں آ گیا، جس سے عمارت کا ایک حصہ ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا اور عمارت میں آگ لگ گئی، فائر فائٹرز نے کئی گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا۔

امدادی کارکن ملبے کے ایک بڑے ڈھیر تلے دبے زندہ بچ جانے والوں اور لاشوں کی تلاش کرتے رہے، حکام نے بتایا کہ عمارت میں کم از کم 23 شہری مارے گئے ہیں جن میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔ ڈونیسٹک میں فوجی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 یوکرینی اہل کار مارے گئے، خبر رساں ادارے کے مطابق باخموت میں بھی جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین نے ڈرون کے ذریعے کریمیا کے قریب سیواستوپول شہر میں ایک آئل ٹرمینل کو نشانہ بنایا ہے، جہاں روسی بحیرہ اسود کے بحری بیڑے کا ایک دستہ مقیم ہے۔کے چارلس اسٹریٹ فورڈ نے کیف سے رپورٹنگ کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کی حکومت کے مطابق یہ حملہ 23 کروز میزائلوں اور کامیکاز ڈرون کے ذریعے کیا گیا، چند میزائل مبینہ طور پر بحیرہ کیسپین سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کے شہروں پر روسی فضائی حملوں میں کم از کم 25 افراد ہلاکیوکرین کے شہروں پر روسی فضائی حملوں میں کم از کم 25 افراد ہلاککیف : ( ویب ڈیسک ) یوکرین کے شہروں پر روسی فضائی حملوں کی تازہ لہر میں کم از کم 25 شہری مارے گئے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئےبھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئےممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

ہر آدھے گھنٹے میں تین منٹ کی واک شوگر لیول کو بہتر بناسکتی ہے: تحقیقہر آدھے گھنٹے میں تین منٹ کی واک شوگر لیول کو بہتر بناسکتی ہے: تحقیقاس حوالے سے ٹائپ 1 ذیابیطس میں مبتلا 32 افراد پر مشتمل ایک تحقیق کی گئی
مزید پڑھ »

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیعسوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیعسوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورس کے درمیان خانہ جنگی میں اب تک 512 افراد ہلاک اور 4 ہزار 193 زخمی ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

سندھ میں طوفانی بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاکسندھ میں طوفانی بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاککراچی: (ویب ڈیسک) سندھ کے مختلف شہروں میں تیز طوفانی ہواؤں اور بارش کا سلسلہ جاری،تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
مزید پڑھ »

شارع فیصل کراچی میں عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیاگیاشارع فیصل کراچی میں عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیاگیاکراچی : (دنیانیوز) کراچی کی شارع فیصل پر مہدی ٹاور میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 12:09:24