سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورس کے درمیان خانہ جنگی میں اب تک 512 افراد ہلاک اور 4 ہزار 193 زخمی ہو چکے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورس کے درمیان جاری خانہ جنگی میں مزید 72 گھنٹے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے ، اس سے قبل تین روزہ سیز فائر کے دوران لڑائی جاری رہی۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فریقین امریکا اور سعودی عرب کے دباؤ پر جنگ بندی میں توسیع پر راضی ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری کے درمیان جھڑپیں 11 صوبوں تک پھیل گئیںسوڈان میں فوج اور پیراملٹری کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 512 ہو گئی جبکہ 4 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
سوڈان خانہ جنگی میں 500 سے زیادہ ہلاک، جنگ بندی میں توسیع کا امکانسوڈان خانہ جنگی میں 500 سے زیادہ ہلاک، جنگ بندی میں توسیع کا امکان arynewsurdu
مزید پڑھ »
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیعلاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
مزید پڑھ »
پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پوپ فرانسس کا بشپس کے آئندہ اجلاس میں خواتین کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہیہ فیصلہ ہماری مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں شیشے کی دیوار میں پڑنے والا ایک شگاف اور چرچ کی تاریخ میں ایک اہم باب کا اضافہ ہے: کیتھولک ویمنز گروپ
مزید پڑھ »
سوڈان میں پھنسے پاکستانی: ’جب ہماری فیکڑی میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب یہاں رُکنا مناسب نہیں‘ - BBC News اردوسوڈان کے مختلف شہروں میں روزگار کے سلسلے میں مقیم پاکستانی بڑھتی خانہ جنگی کے باعث اب یہ ملک چھوڑ کر پاکستان واپس آنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ درجنوں پاکستانیوں پر مشتمل دو قافلے پورٹ سوڈان پہنچ چکے ہیں جہاں سے انھیں بحری جہاز کے ذریعے سعودی عرب تک پہنچایا جائے گا۔ اس رپورٹ میں پڑھیے کہ یہ پاکستانی اب کن حالات میں ہیں اور سوڈان میں ان پر کیا بیتی؟
مزید پڑھ »