یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی کوشش پر پیوٹن نے دھمکی دیدی

Nuclear Weapons خبریں

یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی کوشش پر پیوٹن نے دھمکی دیدی
President Vladimir PutinRussiaUkraine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

جس ملک کے ساتھ ہم جنگ میں ہیں اگر وہ جوہری طاقت بن جاتا ہے تو ہم اس صورت میں اپنے تمام تر فوجی وسائل استعمال کریں گے: پیوٹن

/ فائل فوٹوغیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ جس ملک کے ساتھ ہم جنگ میں ہیں اگر وہ جوہری طاقت بن جاتا ہے تو ہم اس صورت میں اپنے تمام تر فوجی وسائل استعمال کریں گے۔جو بائیڈن کا یوکرین کو روس کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غورانہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تباہی کے تمام ذرائع روس کے لیے دستیاب ہیں اور ہم ان کی ہر حرکت پر نظر رکھیں گے۔

پیوٹن کا کہنا تھا کہ اگر سرکاری طور پر کوئی کسی چیز کو منتقل کرتا ہے تو اس کا مطلب ان تمام عدم پھیلاؤ کے وعدوں کی خلاف ورزی ہو گی جو انہوں نے کیے ہیں۔ روسی صدر نے مزید کہا کہ یوکرین کے لیے جوہری ہتھیار بنانا عملی طور پر ناممکن ہے لیکن یہ ممکن ہے کہ وہ کسی قسم کا ’ڈرٹی بم‘ بنا سکے جو ایک روایتی بم ہے جو تابکار مواد سے لیس ہے، اگر ایسا ہوا تو روس مناسب جواب دے گا۔

واضح رہے کہ نیویارک ٹائمز نے گزشتہ ہفتے رپورٹ کیا تھا کہ کچھ نامعلوم مغربی حکام نے مشورہ دیا تھا کہ امریکی صدر جو بائیڈن عہدہ چھوڑنے سے پہلے یوکرین کو جوہری ہتھیار دے سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

President Vladimir Putin Russia Ukraine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبارٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبارٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سے یوکرین جنگ کو مزید نہ بڑھانے کا کہا: امریکی اخبار
مزید پڑھ »

امریکا اور یوکرین کو انتباہ؛ پوٹن نے نئی جوہری ڈاکٹرائن منظور کرلیامریکا اور یوکرین کو انتباہ؛ پوٹن نے نئی جوہری ڈاکٹرائن منظور کرلیصدر جوبائیڈن نے یوکرین کو روس پر حملے میں امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت دی تھی
مزید پڑھ »

جارجیا سال نو کا جشن کسطرح منائے گا؟ حیرت انگیز منصوبہ سامنے آگیاجارجیا سال نو کا جشن کسطرح منائے گا؟ حیرت انگیز منصوبہ سامنے آگیاکاؤنٹی میکون کے کمیشن نے سال نو کے جشن پر 16 منزلہ ہوٹل کو دھماکے سے اڑانے کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدیاسرائیلی وزیراعظم نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدیلبنان میں وادی بقاع اور عین یعقوب پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، صیہونی افواج کے حملوں میں مزید 17 لبنانی شہری شہید
مزید پڑھ »

سیاہ رنگت والے بچے کی پیدائش پر شوہر ناراض، بیوی کو طلاق کی دھمکی دیدیسیاہ رنگت والے بچے کی پیدائش پر شوہر ناراض، بیوی کو طلاق کی دھمکی دیدیاسپتال والوں نے بھی اس بات پر وضاحت پیش کی کہ ان کا بچہ کسی دوسرے بچے سے تبدیل نہیں ہوا
مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے یوکرین کو دور تک مارکرنیوالے امریکی میزائل استعمال کرنےکی اجازت دیدیجوبائیڈن نے یوکرین کو دور تک مارکرنیوالے امریکی میزائل استعمال کرنےکی اجازت دیدییوکرین کئی ماہ سے جنگ میں امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت مانگ رہا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:16:09