یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرنے وصول کیے جانے پر وزیراعظم کا نوٹس

پاکستان خبریں خبریں

یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرنے وصول کیے جانے پر وزیراعظم کا نوٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرائے وصول کیے جانے پروزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا۔ پاکستان کا یکطرفہ کرایہ 1120 درہم ہے جبکہ مسافروں سے دو ہزار درہم سے زائد کرایہ وصول کیاجارہا تھا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرائے وصول کیےجانے پر نوٹس لیتے ہوئے وزیرہوابازی غلام سرور خان کو کرایوں کو کنٹرول کرنے کی ہدایات جاری کردی۔

بعض ایجنٹوں کی جانب سے مسافروں سے دو ہزار درہم سے بھی زائد کرائے وصول کئے جارہے ہیں۔ رش کے باعث پی آئی اے نے اپنے دفاتر کے ساتھ ایجنٹوں کو بھی اجازت دے دی تھی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق متحدہ عرب امارات سے پاکستان کے کسی بھی شہر کا یکطرفہ کرایہ 1120 درہم ہے۔ مسافر متحدہ عرب امارات میں سفارتخانوں میں قائم دفاتر سے ٹکٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ پی آئی اے کے کسی بھی بکنگ آفس یا دبئی اور ابوظہبی کے ایجنٹس سے ٹکٹ حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردومحکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردومشرقی دریاؤں اور بڑے شہری علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیق pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیق PakistanCitizenPortal Citizens Complaints Solved pid_gov MoIB_Official PTIofficial
مزید پڑھ »

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 100 سے زائد اموات، 5 ہزار سے زائد کیسز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 100 سے زائد اموات، 5 ہزار سے زائد کیسز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد67 لاکھ سے تجاوز کرگئی، تین لاکھ 93 ہزار سے زائد افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد67 لاکھ سے تجاوز کرگئی، تین لاکھ 93 ہزار سے زائد افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد67 لاکھ سے تجاوز کرگئی، تین لاکھ 93 ہزار سے زائد افراد ہلاک CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll People Killed Infected Worldwide InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:18:04