دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد67 لاکھ سے تجاوز کرگئی، تین لاکھ 93 ہزار سے زائد افراد ہلاک CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll People Killed Infected Worldwide InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ اس وقت دنیا کا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے، ملک میں اب تک 18 لاکھ سے زائد افراد وائرس سے متاثر اور ایک لاکھ سے زیادہ ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے برازیل میں اب اٹلی سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں۔ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق دنیا کے مختلف ملکوں میں کورونا وائرس سے اب تک 393,224 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ مجموعی طور پر مصدقہ مریضوں کی تعداد 6,703,095 ہے جن میں سے اب تک 3,252,378 صحتیاب ہوچکے ہیں۔ امریکہ میں...
سے 108,211، برطانیہ میں 39,987، برازیل میں 34,021، اٹلی میں 33,689، فرانس میں 29,068، سپین میں 27,133، میکسیکو میں 12,545، بیلجیئم میں9,548، جرمنی میں 8,635 اور ایران میں 8,071 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں امریکہ 1,872,660 مریضوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ برازیل میں یہ تعداد 614,941 ہے۔ روس میں 440,538، برطانیہ میں 283,079، سپین میں 240,660، اٹلی میں 234,013، بھارت میں 226,713 اور فرانس میں کورونا وائرس کے 189,569 مصدقہ مریض...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیموذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 65لاکھ74ہزار 585 ہوگئیواشنگٹن: دنیا بھر میں عالمیگر وبا کروناوائرس کے جان لیوا وار جاری ہیں، کرونا متاثرہ افراد کی تعداد 65لاکھ74ہزار585 ہوگئی جبکہ وبائی مرض سے اب تک 3 لاکھ 88 ہزار 47 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »
نرسگا طوفان مہاراشٹرا سے ٹکرا گیا،ایک لاکھ افرادمحفوظ مقام پر منتقلبھارت میں نرسگا طوفان ریاست مہاراشٹرا کے ساحلی علاقے رائے گڑھ سے ٹکرا گیا، 120 سے140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔بھارتی ٹی وی کے
مزید پڑھ »
ڈھائی لاکھ نوکریوں کا اعلان کردیا گیا، نوجوانوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنادی گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان پوسٹ الیکٹرانک آفسز شروع کرنے جارہا ہے جس کی وجہ سے ڈھائی لاکھ
مزید پڑھ »
اسٹیل ملز سے نکالے جانے والے ملازمین کو کتنے لاکھ روپے دیئے جائیں گے؟اسلام آباد : وفاقی وزیر حماداظہر نے بتایا کہ حکومت ساڑھے 5سال سے اسٹیل ملز ملازمین کو تنخواہ دے رہی ہے، فارغ ہونے والے ملازمین کو اوسط23 لاکھ دیے جائیں گے
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحق Read News Pakistan Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »