یو اے ای سے گرفتار 7 اشتہاری ملزم پنجاب پولیس کے حوالے

پاکستان خبریں خبریں

یو اے ای سے گرفتار 7 اشتہاری ملزم پنجاب پولیس کے حوالے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کئے تھے

ترجمان ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق گرفتار ملزمان دہشت گردی، قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور فراڈ کے مقدموں میں پنجاب پولیس کو مطلوب تھے۔گرفتار ملزمان کی شناخت سفیان علی، عکاشہ اقبال، زوہیب شہزاد، عبدالطیف، محمد جلیل، محمد رمیز اشرف اور محمد عثمان کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر کے لاہور ائرپورٹ منتقل کیا گیا۔

ملزمان گجرانوالہ، سیالکوٹ، رحیم یار خان، ڈی جی خان، راولپنڈی اور لاہور پولیس کو مطلوب تھے۔ ملزم سفیان علی کے خلاف تھانہ وزیر آباد سٹی سیالکوٹ میں سال 2022 میں مقدمہ درج ہوا۔ ملزم دہشت گردی اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ گرفتار ملزم زوہیب شہزاد کے خلاف ڈکیتی کی دفعات کے تحت تھانہ سترہ، سیالکوٹ میں مقدمہ درج تھا۔ ملزم عبدالطیف قتل کے مقدمے میں تھانہ ائرپورٹ، رحیم یار خان کو مطلوب تھا۔

ملزم محمد جلیل گزشتہ 9 سال سے ڈکیتی کے مقدمے میں ڈی جی خان پولیس کو مطلوب تھا جبکہ ملزم محمد رمیز تھانہ صادق آباد، راولپنڈی کو اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ ملزم عکاشہ اقبال اور محمد عثمان کے خلاف فراڈ کی دفعات کے تحت سیالکوٹ اور لاہور میں مقدمے درج تھے۔۔ملزمان کو لاہور ائرپورٹ پر پنجاب پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ملزمان کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ابوظہبی کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی۔Mar 03, 2025 08:08 AMبنوں حملہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی بروقت کارروائی پر...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کا اے ایس آئی جاں بحقاشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کا اے ایس آئی جاں بحقمزنگ کے علاقے میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے کے دوران ملزمان کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے پولیس کا اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھ »

اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس اے ایس آئی قتلاشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس اے ایس آئی قتلایک اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کے اے ایس آئی شاہد کو ملزمان کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے ہلاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

لوئر دیر پولیس کو قتل کیس میں مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتارلوئر دیر پولیس کو قتل کیس میں مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتارملزم قتل کے بعد سات سال سے سعودیہ میں روپوش تھا، انٹرپول نے گرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کیا
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کو قتل کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتارپنجاب پولیس کو قتل کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتاروسیم اسلم نے 2016 میں شہری محمد سلیم کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا، ترجمان پنجاب پولیس
مزید پڑھ »

امریکا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والا شاطر ملزم کراچی سے گرفتارامریکا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والا شاطر ملزم کراچی سے گرفتارایف آئی اے نے امریکی قونصلیٹ کی شکایت پر ملزم کو کراچی سے گرفتار کیا ہے
مزید پڑھ »

فائرنگ کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم دبئی سے گرفتارفائرنگ کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم دبئی سے گرفتارملزم کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 16:01:25