یہودی امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہوپر کڑی تنقید

Bernie Sanders خبریں

یہودی امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہوپر کڑی تنقید
GazaNetanyahu
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

نیتن یاہو اسرائیل کی غیر قانونی جنگی پالیسیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش میں 'امریکی عوام کی ذہانت کی توہین نہ کریں: برنی سینڈرز

نیتن یاہو اسرائیل کی 'غیر اخلاقی اور غیر قانونی جنگی پالیسیوں' سے ان کی توجہ ہٹانے کی کوشش میں 'امریکی عوام کی ذہانت کی توہین نہ کریں': سینیٹر برنی سینڈرز/ فائل فوٹو

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف احتجاج اور نعرے لگائے گئے جس پر اسرائیلی وزیر اعظم نے یونیورسٹیوں میں احتجاج کو 'یہودی دشمن' قرار دیا تھا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے اس بیان پر سینیٹر برنی سینڈرز نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نتین یاہو سام دشمنی تعصب کی ایک گھناؤنی اور مکروہ شکل ہے جس نے لاکھوں لوگوں کو ناقابل بیان نقصان پہنچایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Gaza Netanyahu

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردیحماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردیقیدی گولڈ برگ پولن کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر شدید تنقید
مزید پڑھ »

مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقیدمودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقیدمودی سرکار کی متعارف کرائی گئی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا اگنی پتھ اسکیم ان بہادر نوجوانوں کی توہین ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیںامریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیںیہود مخالف ہجوموں نے امریکی یونیورسٹیز پر قبضہ کرلیا ہے اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگارہے ہیں، نیتن یاہو
مزید پڑھ »

اسرائیلی فضائیہ کی ایران میں کارروائی کی اطلاعات، امریکی میڈیااسرائیلی فضائیہ کی ایران میں کارروائی کی اطلاعات، امریکی میڈیااسرائیلی فضائیہ کی جانب سے اصفہان ہوائی اڈے کے قریب کارروائی کی اطلاعات ہیں جبکہ اصفہان میں ائیرڈیفنس سسٹم فعال کردیا گیا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »

ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے: امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو واضح کردیاایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے: امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو واضح کردیاواشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو صاف بتادیا کہ ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے۔
مزید پڑھ »

اب بس کردیں۔۔۔لطیف کھوسہ نے 2اہم شخصیات کی ملاقات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ...کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )اب بس کردیں۔۔۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس اور  وزیراعظم کی ملاقات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔لطیف کھوسہ  کا کہنا ہےکہ چیف جسٹس کو وزیراعظم سے بالکل نہیں ملنا چاہیے تھا، ہائیکورٹ کے ججوں نے اسٹیبلشمنٹ اور ایگزیکٹو کیخلاف شکایت کی تھی، ایگزیکٹو کا ہیڈ وزیراعظم ہوتا ہے اس لیے چیف جسٹس کا وزیراعظم سے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:10:22