تحریک انصاف کی حکومت نےدو سال میں ملک میں تباہی برپا کی ہے، مرتضیٰ وہاب تفصیلات جانئے: DailyJang
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اگست 2018 میں آٹے کی بیس کلو کی بوری 778 روپے تھی، آج وہ بوری 1010 روپے کی ہوگئی ہے ، جبکہ 2 سالوں میں چینی کی قیمت میں 78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے یاد دہانی کراتے ہوئے بتایا کہ خان صاحب نے کہا تھا خودکشی کرلوں گا قرض نہیں لوں گا،مگر 2سال میں انہوں نے قرضہ 24.2 کھرب سے 34.4 کھرب تک پہنچا دیا ہے، 2 سال میں ملک میں کوئی میگا پروجیکٹس بھی نہیں بنے۔ مرتضیٰ وہاب کاکہنا تھا کہ 2018 ء میں پاکستان بھر میں پولیو کےصرف 12 کیس سامنے آئے، ان کا ایک سال پورا ہوا تو 2019 ء میں 147 نئےپولیو کے کیسز سامنے آئے، جبکہ 2020 ء کے ابھی صرف 8 ماہ مکمل ہوئے ہیں لیکن اب تک پولیو کے65 کیس سامنے آچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف میں حوصلہ شکنی کی روایتشاہ محمود قریشی اور گذرے دو سال!!!!تحریک انصاف میں حوصلہ شکنی کی روایت،شاہ محمود قریشی اور گذرے دو سال!!!! شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ لمبے عرصے تک ہمارا وزیر خارجہ نہیں رہا اور وزیر خارجہ نا ہونے کے باعث ہم سفارتی سطح پر اپنا نقطہ نظر پیش کرنے میں ناکام رہے۔ mac61lhr
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتلاہور: (طارق حبیب) تحریک انصاف کی دو سالہ دور حکومت میں ڈالر کی قدر، پیٹرول ودیگر اجناس کی قیمتوں، مہنگائی و بیروزگاری کی شرح اور ملکی قرضوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: خصوصی ایڈیشن :- تحریک انصاف کے معاشی ترقی کے دعوے اور حقیقتتحریک انصاف کی دو سالہ دور حکومت میں ڈالر کی قدر ، پیٹرول و دیگر اجناس کی قیمتوں ، مہنگائی و بیروزگاری کی شرح اور ملکی قرضوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا، شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے آکر رائٹ اور لیفٹ کی سیاست ختم کی اور رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف حکومت کے دو سال مکمل، کارکردگی رپورٹ جاری کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نےآج اپنی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کی جس میں داخلی اور خارجی محاذوں پر اپنی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا شبلی فرازاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے آکر رائٹ اور لیفٹ کی سیاست ختم کی اور رائٹ اور رانگ کی سیاست
مزید پڑھ »