‘آئندہ 48 گھنٹے میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہوجائے گا’ arynewsurdu
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹے میں آئی ایم ایف کے ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہوجائےگا اور 300 ارب روپے کے مزید ٹیکس غریب پرمسلط کر دیےجائیں گے۔
سابق وزیر نے اسحاق ڈار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مفتاح پھر ایک قسط لے آیا تھا لیکن ڈار نہ ڈالر کو 200 پر لایا نہ معشیت کو تباہی سے بچایا۔ نواز زرداری ملاقات کے حوالے سے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سیاسی تقدیر کےفیصلے لندن اور دبئی میں ہوتے ہیں، ان کی جائیدایں ،اولادیں ،بینک بیلنس لندن دبئی میں ہیں۔ آئندہ48گھنٹوں میںIMFکےہونےیا نہ ہونےکافیصلہ ہوجائےگااور300ارب روپےکےمزید ٹیکس غریب پرمسلط کردیےجائیں گےمفتاع پھر ایک قسط لےآیاتھاڈارنہ ڈالرکو200پرلایانہ معشیت کوتباہی سےبچایاقوم کی سیاسی تقدیرکےفیصلےلندن اوردبئی میں ہوتےہیں کیونکہ انکی جائیدایں اولادیں بنک بیلنس لندن دبئی میں ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئندہ 48 گھنٹوں میں آئی ایم ایف معاہدہ ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہوجائیگا: شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں آئی ایم ایف معاہدہ ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہو جائے گا اور 300 ارب روپے کے مزید ٹیکس غریب پر مسلط کردئیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کو ٹیلی فون.شہباز شریف کا آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کو ٹیلی فون. مزید تفصیلات ⬇️ IMFProgram Pakistan KGeorgieva PMShahbazSharif TelePhone Contact IMF ManagingDirector pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے معاہد ہوجائے گا؟کیا پاکستان نے تمام شرائط پوری کردیں؟11:25 PM, 27 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلا م آباد :کیا پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں اور آئی ایم کے ساتھ جلد معاہدہ ہوجائے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا پاکستان نے تمام شرائط پوری کردیں؟11:25 PM, 27 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلا م آباد :کیا پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں اور آئی ایم کے ساتھ جلد معاہدہ ہوجائے
مزید پڑھ »
آنے والے الیکشن میں پنجاب پانی پت کا میدان ثابت ہو گا: شیخ رشیدآنے والے الیکشن میں پنجاب پانی پت کا میدان ثابت ہو گا: شیخ رشید مزید تفصیلات ⬇️ PDM PMLNGovt Pakistan SheikhRasheed Tweet Elections PTI Inflation ShkhRasheed
مزید پڑھ »