'اگر ریلیف دیا ہے تو صرف سندھ حکومت نے دیا ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
پپلز پارٹی کے صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ بجٹ عوام دوست تھا پی ٹی آئی کی حکومت ہر شعبے میں ناکام ہوچکی ہے۔دھرنا بائیکاٹ اور احتجاج فضول تھا جن کے ساتھ اتحاد تھا ان کے خلاف کیوں بات نہیں کرتے۔
ان کا کہنا تھا پانچ ارب روپے کم سود کی شرح پر قرض کی صورت میں دیے جائیں گے چھوٹے زمینداروں کے لئے دو ارب رکھے گئے ہیں دو سوزائد ترقیاتی اسکمیں مکمل کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا پی ٹی ائی کی نااہلی کے باعث اج ملک کرائسسز میں ہے آئل کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا آئل کی قیمتیں بڑھانے سے کچھ لوگوں کوفائدہ ہوا ہر شعبے میں ناکام ہوئے۔
وزیر تعلیم سیعد غنی کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے باعث اگر ریلیف دیا ہے تو صرف سندھ حکومت نے دیا ہے کسی اور حکومت کو کوئی توفیق نہیں ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہم نے عوام کوپٹرولیم مصنوعات میں ریلیف دیا، وزیرپیٹرولیم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عوام کی فلاح پہلی ترجیح ہے،ریلیف دینے کی کوشش کرتے رہیں گے،شبلی فرازوزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح وبہبود حکومت کی ترجیح ہے اورانھیں سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کوششیں جاری رہیں گی ۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹویٹ
مزید پڑھ »
بڑی بڑی باتیں کرنا آسان ہے لیکن ان پر عمل کرنا بھی ضروری ہے، حرا مانیپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ بڑی بڑی باتیں کرنا تو بہت آسان ہے لیکن اُن باتوں پر عمل کرنا بھی بہت ضروری ہے۔
مزید پڑھ »
مون سون کی آمد ہے، شہر مسائل کا گڑھ بنا ہوا ہے: میئرحیدر آبادحیدرآباد کے میئرطیب حسین کا کہنا ہے کہ مون سون کی بارشوں کی آمد ہے اور حیدر آباد شہر مسائل کا گڑھ بنا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
معاشی مشکلات کے باوجود زرعی شعبے میں 50 ارب کا پیکج دیا، وزیراعظممعاشی مشکلات کے باوجود زرعی شعبے میں 50 ارب کا پیکج دیا، وزیراعظم ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
معاشی مشکلات کے باوجود زرعی شعبے میں 50 ارب کا پیکج دیا، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کسان اتحاد کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ زرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
مزید پڑھ »