سابق کپتان نے تینوں فرنٹ لائن فاسٹ بولرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ناقص کارکردگی پر پاکستانی ٹیم کے تینوں فرنٹ لائن فاسٹ بولرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
مقامی ٹی وی چینل پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے فاسٹ بولرز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو ٹیم سے باہر نکال دینا چاہیے۔ سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ تینوں فاسٹ بولرز نے ایشیاکپ 2023 کے بعد سے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، اس دوران تینوں کرکٹرز نے ون ڈے ورلڈکپ، ٹی20 ورلڈکپ اور اب چیمپئنز ٹرافی جیسے میگا ایونٹس کھیلے ہیں۔انہوں نے کہا اب یہ تسلیم کرنے کا وقت ہے کہ ٹیلنٹ کے باوجود ان تینوں نے پاکستان کو بڑا ٹورنامنٹ نہیں جتوایا، اب وقت ہے کہ ہم آگے بڑھیں اور دوسرے بولرز جیسے محمد علی، خرم شہزاد، محمد وسیم جونیئر، عاکف جاوید اور میر حمزہ کو موقع دیں۔ محمد حفیظ نے کہا کہ نوجوان فاسٹ بولر اپنے مواقعوں کا انتظار کررہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیویز کو بڑا دھچکا؛ راچن رویندرا سہ ملکی سیریز کے فائنل سے باہرانکی جگہ فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے
مزید پڑھ »
'اگر اسپنر سے میچ جیتنے لگے تو فاسٹ بولرز ختم ہوجائیں گے'سابق کرکٹر نے پاکستانی فاسٹ بولرز کے مستقبل کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
مزید پڑھ »
کیا حارث رؤف دوسرا میچ کھیلیں گے، فیصلہ کب ہوگا؟جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں فاسٹ بولر کو آرام کروائے جانے کا امکان
مزید پڑھ »
کوئی بے ایمان ہو تو وہ جج نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ کے جسٹس عقیل عباسیتمام ججوں کو معلوم ہے کہ جیلوں میں کیا ہوتا ہے، خدا کے واسطے انصاف کو نہ بگاڑیں، جوڈیشل اکیڈمی میں خطاب
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا مدینہ میں ‘پیغمبر کے نقش قدم پر’ منصوبے کا افتتاحاس منصوبے کا مقصد ہجرت کے وقت حضرت محمدﷺ نے جن مقامات سے سفر کیا تھا ان کو نمایاں کرنا ہے، حکام
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک ایوارڈز 2024: پاکستانی صارفین اپنے پسندیدہ کریئیٹرز کو ووٹ دے سکتے ہیںٹک ٹاک ایپ نے اپنے سالانہ ایوارڈز 2024 کے لیے نامزد افراد کا اعلان کردیا ہے اور پاکستانی صارفین کو اپنی پسندیدہ کریئیٹرز کو ووٹ دینے کا موقع دیا ہے۔
مزید پڑھ »