ٹک ٹاک ایوارڈز 2024: پاکستانی صارفین اپنے پسندیدہ کریئیٹرز کو ووٹ دے سکتے ہیں

ٹک ٹاک خبریں

ٹک ٹاک ایوارڈز 2024: پاکستانی صارفین اپنے پسندیدہ کریئیٹرز کو ووٹ دے سکتے ہیں
ٹک ٹاک ایوارڈز 2024کریئیٹرزووٹنگ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

ٹک ٹاک ایپ نے اپنے سالانہ ایوارڈز 2024 کے لیے نامزد افراد کا اعلان کردیا ہے اور پاکستانی صارفین کو اپنی پسندیدہ کریئیٹرز کو ووٹ دینے کا موقع دیا ہے۔

اس حوالے سے جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کا یہ ایونٹ ہے جس کا شدت سے انتظار کیا جاتا ہے اور جس میں ٹک ٹاک کمیونٹی کی تخلیقی صلاحیتوں، ٹیلنٹ اور جذبے کا جشن منایا جاتا ہے اور ٹک ٹاک اس ایونٹ کے ذریعے بہترین کری ایکٹرز کو سامنے لاتا ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ پاکستانی صارفین ٹک ٹاک پر اپنے پسندیدہ نامزد کریئیٹرز کو ووٹ دے سکتے ہیں، اس میں حصہ لینے کے لیے صارفین ٹک ٹاک پر مخصوص ووٹنگ حب تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، جہاں وہ ہر کیٹگری میں اپنے پسندیدہ

نامزد کریئیٹر کا انتخاب کر سکیں گے اور اس کے حق میں اپنا ووٹ رجسٹر کروا سکیں گے۔ شرکت کرنے والے صارفین ووٹنگ کے بعد اپنے پسندیدہ کریئیٹر کے لیے شیئرنگ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ حمایت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ ووٹنگ کی مدت 10 فروری 2025 کو رات 11 بجکر 59 منٹ پر ختم ہوگی۔ ٹک ٹاک ایوارڈز 2024 میں مختلف کیٹگریز میں غیر معمولی کانٹنٹ تخلیق کرنے والوں کو اعزازات سے نوازا جائے گا۔ اس سال کے نامزد افراد کا انتخاب ان کی تخلیقی صلاحیتوں، کانٹنٹ کے اصل ہونے اور ٹک ٹاک کمیونٹی پر اس کے اثرات کی بنیاد پر کیا گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ٹک ٹاک ایوارڈز 2024 کریئیٹرز ووٹنگ ٹک ٹاک پاکستان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشامریکا میں 170 صارفین کے لیے ٹک ٹاک کی سروس استعمال کرنے سے محروم ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

بہار میں NICOP کے لیے درخواست دائر کرنا اب آسان ہوگیا ہےبہار میں NICOP کے لیے درخواست دائر کرنا اب آسان ہوگیا ہےسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانی شہری اب اپنے اور اپنے خاندان کے لیے NICOP کے لیے پاکستان کے سفارتخانوں میں درخواست دائر کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

معروف امریکی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلیمعروف امریکی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلیامریکی ٹک ٹاک اسٹار کرس اوڈونیئل کے سوشل میڈیا پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے جارحانہ انداز اور غیر معمولی اقدامات سے دنیا ہل گئی، ایکسپریس فورمٹرمپ کے جارحانہ انداز اور غیر معمولی اقدامات سے دنیا ہل گئی، ایکسپریس فورموہ اپنے لوگوں کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ان کی خواہشات اور توقعات پوری کرنے آئے ہیں، پروفیسر ڈاکٹر ارم خالد
مزید پڑھ »

امریکا فضائی حادثے میں ایک پاکستان خاتون بھی جاں بحق؛ شوہر سے آخری بات کیا کہی ؟امریکا فضائی حادثے میں ایک پاکستان خاتون بھی جاں بحق؛ شوہر سے آخری بات کیا کہی ؟پاکستانی خاتون نے اپنے شوہر حماد رضا کو لینڈنگ چند منٹ قبل میسیج کیا تھا
مزید پڑھ »

مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانیوں کی فہرست دفتر خارجہ نے جاری کر دیمراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانیوں کی فہرست دفتر خارجہ نے جاری کر دیپاکستانی سفارتخانے نے ابتدائی ضروریات تمام متاثرین کو مہیا کر دی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:50