'سریلی اکھیوں والی، دغاباز نیناں' اور 'مست دو نین' کے موسیقار چل بسے تفصیلات جانیں: SajidWajid sajidwajid music
پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے بولی وڈ گیتوں 'نیناں دغاز رے' اور'تیرے مست دو نین' سمیت متعدد مشہور بھارتی فلمی گیتوں کی موسیقی ترتیب دینے والے موسیقار و اداکار واجد علی 42 سال کی عمر میں گردے کے مرض اور کورونا کی علامات ظاہر ہونے کے بعد چل بسے۔
ساجد، واجد کی جوڑی نے سلمان خان کی 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم 'پیار کیا تو ڈرنا کیا' سے بطور موسیقار کیریئر کا آغاز کیا، اسی فلم میں معروف موسیقار ہمیش ریشمیا نے بھی گیتوں کی موسیقی ترتیب دی تھی۔'پیار کیا تو ڈرنا کیا' کے گانے 'تیری جوانی' کی موسیقی ساجد، واجد نے ترتیب دی تھی، اسی فلم کے گانے کی مقبولیت کے بعد دونوں بھائیوں نے آئندہ سال 1999 میں ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم ' ہیلو برادر' کے گیتوں کی موسیقی بھی ترتیب دی...
دونوں بھائیوں کے دیگر مقبول گانوں میں ' انار کلی ڈسکو چلی، تیرا ہیرو ادھر ہے، میرا تیرا ہیرو، فیوی کول، ماشاء اللہ، آرے پریتم پیارے، چنتا تا چنتا، سونی دے نخرے، لال دوپٹہ، مجھ سے شادی کروگی، لگن لگی اور ہٹا ساون کی گھٹا' جیسے گانے شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کی صورتحال سنگین ہو گئی، ریکارڈ 88 افراد چل بسے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے سینکڑوں لوگ بے روزگا ر لیکن اب بھی کتنے پاکستانیوں کو اپنی ملازمت چھوٹ جانے کا خوف ہے؟ افسوسناک انکشاف منظرعام پراسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک سروے کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونی والی صورتحال کی وجہ سے 51 فیصد پاکستانی آئندہ آنے والے چھ ماہ کے دوران بیروزگار
مزید پڑھ »
امریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکامریکی ریاست میسوری میں دو کمسن بچے اپنی دادی کی گاڑی چلاتے ہوئے خوفناک حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں والدین کی
مزید پڑھ »
دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکامریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاک ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »