'کیسے کیسے بے شرم لوگ ہیں اس دنیا میں' ویڈیو وائرل ہوتے ہی نئی بحث چھڑ گئی
سماجی رابطوں کی ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناکر مقبول ہونے والی حریم شاہ کو بھی ایک ایونٹ کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا گیا جس کی ویڈیو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کردی۔
دنیا بھر میں خواتین کے ساتھ ہوئی ذیادتیوں کے خلاف سامنے آئی مہم 'می ٹو' کا سہارا لیتے ہوئے حریم شاہ نے لکھا کہ 'ایک تقریب کا حصہ بنی جہاں بڑی تعداد میں موجود میرے مداحوں کا ہجوم ارد گرد جمع ہوگیا، ان میں سے ایک نے مجھے نامناسب انداز میں ہاتھ بھی لگایا'۔ویڈیو کے سامنے آتے ہی حریم کی ٹوئٹ پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔جبکہ کچھ نے ان کے لباس کے انتخاب پر بھی تنقید کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-اور میں نے خواجہ آصف کو غروب ہوتے دیکھاان پانچ سالوں میں تین وزیراعظم آئے گئے‘ لیکن اگر دیکھا جائے تو زرداری کے دور میں بھی تو گیلانی اور راجہ پرویز اشرف اور نواز شریف دور میں شاہد خاقان عباسی وزیراعظم بنے۔ پڑھیئے روف کلاسرا کا مکمل کالم: KlasraRauf DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان نے مقبوضہ کشمیرکی دوعلاقوں میں تقسیم کو مسترد کردیاہے:نفیس زکریاپاکستان نے مقبوضہ کشمیرکی دوعلاقوں میں تقسیم کو مسترد کردیاہے:نفیس زکریا Pakistan OccupiedKashmir NafeesZakaria pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »
میں چائلڈ اسٹار تھی تو فیصل قریشی نے والد کا کردار نبھایا تھا، نیلم منیرمیں چائلڈ اسٹار تھی تو فیصل قریشی نے والد کا کردار نبھایا تھا، نیلم منیر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پولٹری فارم تباہ کرکے 400مرغیاں ہلاک کردیںمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پولٹری فارم تباہ کرکے 400مرغیاں ہلاک کردیں IndiaOccupiedKashmir IndianTroops Culled400Chickens PulwamaDistrict PoultryFarm KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew KNSKashmir RisingKashmir
مزید پڑھ »
منی لانڈرنگ کیس،احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہبازسے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کو حمزہ شہباز سے جیل
مزید پڑھ »