لوگ میرے کپڑوں کا مذاق اُڑاتے ہیں، اداکار
پاکستان کا روس کیساتھ تجارت پر پابندیوں سے بچنے کیلیے برکس ماڈل اپنانے کا فیصلہرزگیر ون سے 17.
پوڈکاسٹ میں ریا چکرورتی نے عامر خان سے پوچھا کہ کیا آپ کبھی خود کو آئینے میں دیکھ کر حیران ہوتے ہیں کہ آپ کتنے اچھے ہیں؟ عامر خان نے کہا کہ شاہ رخ خان، سلمان خان اور ہریتھک روشن اصل دیکھنے والے اسٹارز ہیں، یہ تینوں اسٹارز واقعی میں بہت ہینڈسم اور خوبصورت ہیں۔اداکار نے کہا کہ لوگ تو میرے کپڑوں کا مذاق اُڑاتے رہتے ہیں، میں جب بھی کہیں باہر جاتا ہوں تو سوشل میڈیا پر لوگ کہتے ہیں کہ یہ پتا نہیں کیا پہن کر آجاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالی وڈ کا کون سا اداکار امیر ہونے کے باوجود انتہائی سادہ زندگی کو ترجیح دیتا ہے؟میرا گھر آفس سے تھوڑے ہی فاصلے پر ہے اس لیے میں ایک مہنگی ترین گاڑی کو اپنے لیے غیر ضروری سمجھتا ہوں: جان ابراہم
مزید پڑھ »
’بیٹا پیدا ہی نہیں کرنا چاہیے تھا‘، کلکتہ ڈاکٹر ریپ کیس میں گرفتار ملزم کی ماں کا بیانخاتون نے کہا کہ میں پریشان ہوں کیونکہ میرا بیٹا گھر نہیں آرہا، ماں کو ماردو تو کہانی ختم ہوجائے گی۔
مزید پڑھ »
ہاتھوں سے 3 طیارے کھینچنے کا حیرت انگیز مظاہرہمستقبل میں اپنے اس حالیہ ریکارڈ کو توڑنے کا ارادہ رکھتا ہوں، شہری
مزید پڑھ »
بیٹی کیلئے مثالی بننا تھا اسی لیے حجاب شروع کیا: نور بخاریمیں بخاری سید ہوں، جب شوبز میں آنے کی ضد کی تو ابو انکار نہیں کرسکے کیونکہ میں بہت لاڈلی تھی: سابقہ اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
میری زندگی میں کوئی مرد نہیں ہے، سشمیتا سین کا تعلق کی افواہوں پر ردعملمیں کسی سے تعلق میں نہیں ہوں البتہ میری زندگی میں کچھ بہت اچھے دوست ضررو ہیں، جو ہر وقت میرے ساتھ ہوتے ہیں: بالی وڈ اداکارہ
مزید پڑھ »
علی فضل نے ہالی وڈ میں نئے خفیہ فلمی پروجیکٹ کی تصدیق کردیاداکار کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کا تیسرا سیزن حال ہی میں ریلیز ہوا جس میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
مزید پڑھ »