‘کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو’ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مستحقین کیساتھ بڑھ چڑھ کر تعاون کررہے ہیں، مساجد، مدارس وغیرہ میں جراثیم کش اسپرے اور لاک ڈاؤن خلاف ورزی پر گرفتار لوگوں کو رہا کرنے کی ہدایت کی ہے۔
عثمان بزدار نے کہا کہ 25 لاکھ خاندانوں کیلئے 10ارب روپے مختص کئے ہیں، انتظامی اور طبی لحاظ سے صورت حال قابو میں ہے ، ترسیلات بہتربنانےکیلئےسینٹرل کنٹرول روم بنائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کورونا کے خلاف کام کرنے والے طبی عملے کو ایک تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے، تبلیغی جماعت والوں کا بہت احترام ہے ،ان سے رابطے میں ہیں، پولیس کی جانب سے مس ہینڈلنگ کی رپورٹ ملی ہے، چیف سیکریٹری پنجاب سے اس معاملے کی انکوائری کا کہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کورونا وائرس سے کیسے بچ سکتا ہے؟ اعداد و شمار سے جانیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا ہے،وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاکستانیوں اس وقت پوری دنیا کروناوائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے، ہرملک اس وقت اپنی استعداد کے …
مزید پڑھ »
’’پاکستان میں کرونا کے خلاف کلوروکوئین سے متعلق ریسرچ جاری ہے‘‘کراچی: وائرس چانسلر ہیلتھ یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروناوائرس کے خلاف ’’کلوروکوئین‘‘ نامی دوا سے متعلق ریسرچ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
کیا پاکستان آئی ایم ایف سے قرض کی شرائط نرم کروا سکتا ہے؟معاشی ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے قرض کی شرائط نرم کروانا پاکستان کے لیے ناگزیر ہے کیونکہ معیشت کو کورونا کی وجہ سے جو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے اس کے بعد آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرنا ممکن نہیں ہو گا۔
مزید پڑھ »
’مردوں کا گھریلو اشیا کی خریداری کرنا ایسا کہ جیسے خزانے کی تلاش‘ملائیشیا کی ایک سپر مارکیٹ میں شاپنگ لسٹ کو غور سے پڑھتے تین مردوں کی ایک فیس بک پوسٹ کو 30،000 سے زیادہ بار شیئر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »