10 دن تک بیت الخلا جانے نہ دیا جاتا تو آپ یہاں کھڑے نہ ہوتے، عدالت کا ارمغان سے مکالمہ

پاکستان خبریں خبریں

10 دن تک بیت الخلا جانے نہ دیا جاتا تو آپ یہاں کھڑے نہ ہوتے، عدالت کا ارمغان سے مکالمہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اذیت دی جاتی ہے، پولیس والے مجھے دیکھ کر ہنستے ہیں اور مذاق اڑاتے ہیں، ملزم ارمغان کا عدالت میں بیان

دورانِ سماعت ملزم نے عدالت کو بتایا کہ مجھے اذیت میں رکھا ہوا ہے اور مجھے کھانے کے لیے بھی کچھ نہیں دیا جا رہا جب کہ تھانے لے جا کر پولیس میرا مذاق اڑاتی ہے۔ مجھ سے ہنس کر کہا جاتا ہے کہ تمہارا جسمانی ریمانڈ لے لیا ہے۔

ملزم نے عدالت میں کہا کہ میں پولیس کسٹڈی میں نہیں جانا چاہتا، پولیس مجھ سے کہتی ہے اب تمہیں اور تنگ کریں گے۔ اذیت دی جاتی ہے۔ 10 روز سے واش روم بھی جانے نہیں دیا گیا۔ عدالت نے ملزم کی بات پر ریمارکس دیے کہ ایسا ناممکن ہے کہ 10ر وز تک واش روم نہ جانے دیا جائے۔ اگر ایسا ہوتا تو آپ یہاں کھڑے نہ ہوتے۔ سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم بہت شاطر ہے، ہائی کورٹ کے حکم پر میڈیکل ہوچکا ہے۔ جسمانی ریمانڈ دیا جائے تاکہ تفتیش مکمل ہوسکے۔ ملزم سے ملاقات کی اجازت نہ دی جائے، ملاقاتوں سے تفتیش میں رکاوٹ ہوگی۔

بعد ازاں عدالت نے ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کا میڈیکل چیک اپ کروانے کی ہدایت جاری کی۔Feb 25, 2025 01:51 AMمصطفیٰ قتل کیس، والدین کا انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کا عندیہسقوط ڈھاکا پر دل کو دہلادینے والی ڈاکٹر انور شکیل کی آپ بیتیقائمہ کمیٹی داخلہ نےمصطفیٰ عامر قتل کیس کا نوٹس لے لیا،آئی جی سندھ طلبچیمپئینز ٹرافی؛ بارش کے باعث پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکارایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط، پری بجٹ اجلاس بلانے کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری کی بازیابی کے بعد فیملی کو ای سی ایل میں شامل کرنے پر عدالت برہم، نام نکالنے کا حکمشہری کی بازیابی کے بعد فیملی کو ای سی ایل میں شامل کرنے پر عدالت برہم، نام نکالنے کا حکمکوئی آپ کو 13 سالہ بچے کا نام بھیجے گا تو آپ شامل کردیں گے؟ اس کا انجام ہوگا، عدالت کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ
مزید پڑھ »

سویلینز ٹرائل کیس ملتوی؛ وکلا چاہتے ہیں لوگ قید میں سڑتے رہیں، جسٹس جمال مندوخیل برہمسویلینز ٹرائل کیس ملتوی؛ وکلا چاہتے ہیں لوگ قید میں سڑتے رہیں، جسٹس جمال مندوخیل برہمسلمان اکرم راجا عدالت نہ پہنچنے پر عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی
مزید پڑھ »

Netanyahu: اگر ہمداس گروہ تا ہفتہ کی دوپہر تک شہداء کو نہ رہا کرے تو عسکری کارروائی شروع ہو جائے گیNetanyahu: اگر ہمداس گروہ تا ہفتہ کی دوپہر تک شہداء کو نہ رہا کرے تو عسکری کارروائی شروع ہو جائے گیاسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتانیاہو نے ہمداس گروہ کو ہفتہ کی دوپہر تک تک اسرائیل کے شہداء کو رہا نہ کرانے پر عسکری کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈی جی تعیناتی کیس؛ سینیئر افسر کی جگہ جونیئر کی تعنیاتی پر عدالت برہمڈی جی تعیناتی کیس؛ سینیئر افسر کی جگہ جونیئر کی تعنیاتی پر عدالت برہمکیا عدالت میں پیش ہوتے آپ کی ego hurt ہوتی ہے؟ جسٹس بابر کا وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری سے استفسار
مزید پڑھ »

مصطفی عامر قتل کیس؛ پولیس کی درخواست منظور، ملزم کی خواہش پوری نہیں ہو سکیمصطفی عامر قتل کیس؛ پولیس کی درخواست منظور، ملزم کی خواہش پوری نہیں ہو سکیعدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا، ملزم ارمغان نے پولیس کسٹڈی میں نہ دینے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »

اسد قیصر کو حفاظتی ضمانتاسد قیصر کو حفاظتی ضمانتپشاور ہائی کورٹ نے رکن قومی اسمبلی اسد قیصر کو 8 اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے اور انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 23:50:09