کیا عدالت میں پیش ہوتے آپ کی ego hurt ہوتی ہے؟ جسٹس بابر کا وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری سے استفسار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ڈی جی تعیناتی کیس میں سینیئر افسر ڈاکٹر شہزاد افضل کی جگہ جونیئر افسر کی تعیناتی پر برہمی کا اظہار کیا۔
عدالت نے پرنسپل سیکرٹری و سیکرٹری کابینہ کی قائم مقام ڈی جی کی تعیناتی کے لیے 3 ہفتے کی مہلت کی استدعا منظور کر لی۔ جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے کہ سیکرٹری صاحب ہمیں سیکرٹریوں کو بلانے کا شوق نہیں، آپ معاملات چلاتے اس لیے بلاتے ہیں، ہر دو ماہ بعد کیس لگتاہے، یہ ہمارے لیے بھی شرمندگی ہے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ اس میں کتنا وقت لگے گا؟ سیکرٹری کابینہ نے بتایا کہ دو سال سے معاملہ زیر التواء ہے میرے علم میں نہیں تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران بشریٰ ملاقات، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت درخواست دائرکیس پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں کی
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ 2 ملزمان کی بریت کی درخواست مستردراولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بریت کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »
کراچی ایئرپورٹ چینی انجینئرز خودکش حملہ کیس، پولیس کو فائل اور چالان پیش کرنے کی آخری مہلتکیس میں گرفتار ملزمہ کی درخواست پر سماعت، عدالت نے پولیس کو اگلی سماعت تک کی مہلت دے دی
مزید پڑھ »
کراچی؛ 50 روز گر گئے، پولیس ننھے صارم اغوا، زیادتی اور قتل کیس کے ملزم کا سراغ لگانے میں ناکامفارنزک ماہرین پر مشتمل بورڈ بنانے لیے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے سفارش کی ہے، ڈی آئی جی ویسٹ
مزید پڑھ »
انصاف کی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بیوی بورشہ بی بی کے مقدمے کی سماعتاسلام آباد میں ایک عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بیوی بورشہ بی بی کے غیر مشروع شادی کیس کے فیصلے کی خلاف عدالت میں اپیل دائر کی گئی۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں رواں سال کا دوسرا ایم پاکس کیس رپورٹباچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر محکمہ صحت نے ایم پاکس کے دوسرے کیس کی نشاندہی کی
مزید پڑھ »