ملزم گھر کے باہر کھیلتے بچے کو ورغلا کر قبرستان لے گیا، پولیس نے 15 پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا
ایس پی کینٹ کی ہدایت پر شمالی چھاؤنی پولیس نے 15 کی کال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے 10 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کی کوشش کرنے والے ملزم سلیمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس حکام کے مطابق بچہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ ملزم سلیمان اسے ورغلا پھسلا کر قبرستان میں لے گیا اور بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے کی کوشش کی۔ متاثرہ بچے کے والد اسحاق کی مدعیت میں نامزد ملزم سلیمان کے خلاف فوری مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حکام نے فوری ایکشن لینے اور ملزم کو گرفتار کرنے پر پولیس ٹیم کو شاباش دی اور کہا کہ بچوں کا جنسی استحصال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔Mar 17, 2025 10:12 AMوزیراعظم کے مشیرڈاکٹرسید توقیر حسین شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیاپی ٹی آئی کا قومی سلامتی اجلاس سے قبل عمران خان سے ملاقات کا مطالبہپوری قوم متحد ہے، دہشت گردی کو ہرصورت شکست دیں گے، وزیراعظمناگپور میں مغل بادشاہ اورنگزیب کا مقبرہ گرانے کے مطالبے پر شدید ہنگامے، کرفیو نافذخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: 7 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتاربچے کے والد محمد عدیل کی مدعیت میں ملزم عمر فاروق کے خلاف مقدمہ درج
مزید پڑھ »
11 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتارپولیس نے 15 کال پر بروقت کارروائی کرکے ملزم کو پکڑا، انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے
مزید پڑھ »
2 سالہ بچے کو سر پر چھرے مار کر زخمی کرنے والا گرفتارملزم نے گلی سے گزرنے والے بچے کو ڈرانے کے لیے فائر کیا تھا، پولیس
مزید پڑھ »
لاہور میں اغوا کیے گئے 11 سالہ بچے کو بازیاب کر لیا گیا، ملزم کو گرفتارلاہور میں فیکٹری ایریا سے اغوا کیے گئے 11 سالہ بچے کو بازیاب کر لیا گیا ہے اور اغوا کار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، بچے کے والد نے نا معلوم نمبر سے کال موصول ہوئی ہے جس میں ان سے 7 لاکھ روپے تاوان مانگنے کی دھمکی دی گئی تھی۔
مزید پڑھ »
لاہور: 3 سالہ بچے سے گولی چلنے کا ڈراپ سین، شوہر نے بیوی کو قتل کرکے بچے پر الزام لگا دیاملزم کو حراست میں لے کر آلہ قتل برآمد کر لیا، ملزم وکیل ہے اور دونوں کے دو بچے ہیں،پولیس
مزید پڑھ »
راولپنڈی:10 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتارویسٹریج پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم جہانگیر کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »