15 ماہ میں ریونیو میں 62 فیصد اضافہ، وزارت مواصلات کی کاردگی رپورٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

15 ماہ میں ریونیو میں 62 فیصد اضافہ، وزارت مواصلات کی کاردگی رپورٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: وزارت مواصلات نے 15 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، ریونیو میں 62 فیصد ریکارڈ اضافے کیساتھ 24 ارب 42 کروڑ کا اضافہ ہوا ہے۔ این ایچ اے نے احتساب کے عمل سے 11 ارب 90 کروڑ روپیہ حاصل کئے، اس

ی طرح این محکمے نے کفایت شعاری مہم پرعمل کر کے 23 کروڑ 78 لاکھ کی بچت کی۔ اس دوران این ایچ اے نے 15 ماہ میں شفافیت کیلئے ای بینڈنگ کا بھی آغاز کیا، محکمے نے تمام جاری منصوبے بوقت پر مکمل کئے۔

این ایچ نے اس دوران سی پیک کے مغربی رووٹ کا بھی آغاز کیا۔ شفافیت اور عوام کی آسانی کیلے موبائل ایپ بھی شروع کی، این ایچ کے7 منصوبوں کا سپیشل آڈٹ کیا گیا جبکہ وزیراعظم کے قائم کردہ کمیشن کو 9 کیسز کا ریکارڈ فراہم کیاگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

15 ماہ سے عمران خان کی قیادت میں ملک پر 40 چور مسلط ہیں،مریم اورنگزیب15 ماہ سے عمران خان کی قیادت میں ملک پر 40 چور مسلط ہیں،مریم اورنگزیبلاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 15 ماہ سے عمران خان کی قیادت میں ملک پر 40 چور مسلط ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمیپنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمیمحکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی؟َ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردوبھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا
مزید پڑھ »

5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

شہبازشریف کے اثاثوں میں 10سال میں اضافہ یا کمی ؟ شہزاد اکبر نے بڑا دعویٰ کردیاشہبازشریف کے اثاثوں میں 10سال میں اضافہ یا کمی ؟ شہزاد اکبر نے بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے کہا ہے کہ سابق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:10:35