190 ملین پاؤنڈ کا کیس : بشریٰ بی بی نے نیب کو بطور گواہ طلبی کا جواب جمع کرا دیا arynewsurdu
اسلام آباد : 190ملین پاؤنڈ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب کو جواب میں کہا ہے کہ 8جون کو اپنے شوہر کے ہمراہ نیب میں پیش ہوں گی، میرا بیان ریکارڈ کر لیا جائے۔
بشریٰ بی بی نے جواب میں کہا ہے کہ نیب طلبی کی تاریخ والے دن ہی میرے شوہر کو بھی طلب کیا ہے، 8جون کو بھی اپنے شوہر کے ہمراہ نیب میں پیش ہوں گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ نے بتایا کہ 458کنال زمین،285 ملین روپے، بلڈنگ ودیگرڈونیشنز القادر ٹرسٹ کو معاہدےکے تحت دیں،بی ٹی ایل کی جانب سے القادرٹرسٹ کو ڈونیشن 24 مارچ 2021کودی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پردے کے باعث شوہر کیساتھ نیب آنا چاہتی ہوں، بشریٰ بی بی کا نیب کو خطچیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کی جانب سے نیب راولپنڈی کو خط لکھا گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
عمران خان کےخلاف القادر ٹرسٹ کیس: گواہ بشریٰ بی بی کا آج نیب میں پیش نہ ہونے کا امکان11:30 AM, 7 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, راولپنڈی: القادر ٹرسٹ کیس میں چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج نیب راولپنڈی میں پیش
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ سکینڈل: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کو آج طلب کر لیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ کو آج طلب کر لیا۔
مزید پڑھ »
عثمان بزدار، فرح گوگی اور بشریٰ بی بی کے بیٹےکیخلاف رشوت ستانی کا مقدمہ درجملزمان کیخلاف پنجاب میں مبینہ طور پر رشوت لے کر تعیناتیاں اور تقرریاں کرنے کا الزام ہے، اینٹی کرپشن حکام
مزید پڑھ »
عثمان بزدار فرح گوگی اور بشریٰ بی بی کا بیٹا مقدمے میں پھنس گئےپنجاب میں مبینہ طور پر رشوت لے کر تعیناتیاں اور تقرریاں کرنے کے الزام میں سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار سمیت 8 اہم شخصیات کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ کرلیا
مزید پڑھ »