وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کی لازوال قربانیوں اور پیشہ ورانہ مہارت کو خراج تحسین پیش کیا
/ فائل فوٹو7 ستمبر 1965 کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جرات، بہادری کی تاریخ رقم کی، پاک فضائیہ کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا جس پر قوم فخر کرتی ہے۔
اسی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں آج یوم فضائیہ مناتے ہوئے پاک فضائیہ کے شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ائیر وائس مارشل عامر شہزاد نے شہید راشد منہاس کی قبر پر پھول رکھے، فاتحہ خوانی کی جب کہ پی اے ایف کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ اس موقع پر ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ راشد منہاس شہید نے جرأت، شجاعت، بہادری کی داستان رقم کی، ایم ایم عالم نے ایک منٹ میں 5 بھارتی طیارے تباہ کر کے ریکارڈ بنایا، پاک فضائیہ کے شاہینوں کو سلام پیش کرتے ہیں، پاک فضائیہ کے شاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات و بہادری پر قوم فخر کرتی ہے۔1965 کی جنگ میں 7 ستمبر کو لڑے جانیوالے فضائی معرکے کی یاد میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر کام شروع، 6 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہمتاثرہ افسران و اہلکاروں کی دیگراداروں میں ایڈجسٹمنٹ کا پروگرام ترتیب دیا جارہا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکاغزہ میں فوری جنگ بندی سے یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہوسکتی ہے، انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »
چینی سائنسدانوں نے چاند کی مٹی کو پانی میں تبدیل کردیاچاند کی مٹی میں موجود معدنیات میں ہائیڈروجن کی بڑی مقدار موجود ہے
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہیں: ابھیشیک نے شادی کی انگوٹھی اتاردی، ویڈیو وائرلحال ہی میں بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کیمروں نے ابھیشیک کے ہاتھ میں شادی کی انگوٹھی کی غیر موجودگی کو بھی بھانپ لیا
مزید پڑھ »
گرمی حاملہ خواتین کی صحت متاثر کرسکتی ہے، تحقیقزیادہ درجہ حرارت جسم میں موجود گلوکوز کی مقدار کو متاثر کر سکتا ہے
مزید پڑھ »
'اسرائیلی فوجی سرنگ میں پہنچے تو سنوار وہاں نہیں تھے لیکن انکی کافی گرم تھی': غیر ملکی اخبار کا دعویٰجنگ کے آغاز میں جوائنٹ ٹیم یحییٰ السنوار کی کالز پکڑنے میں کامیاب بھی ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »