سال کے اختتام پر گوگل کی جانب سے سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزوں کی فہرست جاری ويڈيو لنک: DailyJang
سال کے اختتام پر گوگل کی جانب سے سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزوں کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ 2019 میں دنیا بھر کے کسی بھی ملک سے تعلق رکھنے والوں نے انتہائی غیر معروف سرچز کیں۔ اوینجرز اینڈ گیم کو پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیا گیا وہیں اسے عالمی سطح پر بھی سب سے زیادہ سرچ کیا جاتا رہا۔عالمی سطح پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا اداکار سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت میں دوسرے نمبر پر برازیلین فٹ بالر نیمار اور تیسرے نمبر پر امریکی انٹرنیٹ اسٹار جیمز چارلس جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔حیرت انگیز طور پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا بھارت اور جنوبی افریقہ کا میچ ہے جو عالمی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران کھیلا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2019 میں گوگل پر پاکستانیوں نے کس کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟گوگل نے سال 2019 میں پاکستان سے انٹرنیٹ پر تلاش کیے جانے والے مقبول ترین موضوعات کی فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
2019ء میں پاکستانی گوگل پر کیا سرچ کرتے رہے؟گوگل نے ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کی 2019 کی سرچ رجحان کی فہرست جاری کردی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستانی 2019 میں گوگل پر کیا سرچ کرتے رہے - ایکسپریس اردوگزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی پاکستانی گوگل پر فنکاروں اور اسپورٹس سے متعلق شخصیات اور ایونٹ سرچ کرتے رہے
مزید پڑھ »
2014 سے 2018 تک پاکستانی گوگل پر کن شخصیات کو سرچ کرتے رہے؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
گوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی شخصیاتگوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی شخصیات ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
السی کے بیج کھانے سے کیا ہوتا ہے؟کتھئی رنگ کے چھوٹے چھوٹے السی کے بیجوں میں قدرت کے بے شمار فوائد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »