2025 تبدیلی کا سال ہے، خیبر پختونخوا میں امن بحال کریں گے: علی امین گنڈا پور

سیاسی خبریں خبریں

2025 تبدیلی کا سال ہے، خیبر پختونخوا میں امن بحال کریں گے: علی امین گنڈا پور
خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پورامان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 2025 تبدیلی کا سال ہوگا اور ان کا عزم ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن بحال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں عوامی طاقت ہے اور ان کا مقصد کرم کے مسئلے کا حل کرنا ہے۔ انہوں نے خیبر پختونخوا کی معیشت میں اضافے کی بات کی اور دیگر صوبے جات کی ناکامیوں پر تنقید کی۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 2025 تبدیلی کا سال ہے یا تو ہم رہیں گے یا یہ رہیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ صوبے میں امن بحال کرنا میرا کام ہے اور میں کروں گا، انکے پاس عوامی طاقت نہیں ہے یہ عوام کے پاس نہیں جاسکتے، ہمارے پاس عوامی طاقت ہے، کرم کا مسئلہ 50 سال سے ہے جو حل کے قریب ہے اور میں ہی حل کروں گا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ کسی کی کارکردگی ان کی معیشت سے نظر آتی ہے، ہم نے 24 فیصد سے زیادہ ریونیو بڑھایا، انہوں نے اگر اپنی معیشت کو

بڑھایا ہے تو سامنے لائیں۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آئی ایم ایف نے خود کہا ہے کہ ہمارے ٹارگٹ صرف خیبر پختونخوا نے پورے کیے، 103 ارب روپے ہم نے اپنے ٹارگٹ سے اوپر جمع کیے ہیں، پنجاب 150 ارب خسارے میں جا رہا ہے، اس کے بعد کہتے ہیں ہم نے کمال کردیا، یہ کمال نہیں چاہئے۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کس صوبے نے اپنی معیشت اتنی بڑھائی جتنا ہم نے بڑھایا، وفاقی حکومت اور پنجاب خسارے میں ہے، جو خسارے میں جا رہے ہیں ان کو پھانسی دینی چاہئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور امان معیشت ایمن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2025 تبدیلی کا سال ہے، علی امین گنڈا پور کا اعلان2025 تبدیلی کا سال ہے، علی امین گنڈا پور کا اعلانخیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ 2025 تبدیلی کا سال ہے اور انہیں یقین ہے کہ انہیں یہ تبدیلی لانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں امن بحال کرنا ان کا کام ہے اور وہ اسے کروں گے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی 1613 متاثرہ اساتذہ کو بحال کرنے کی یقین دہانیوزیر اعلی خیبرپختونخوا کی 1613 متاثرہ اساتذہ کو بحال کرنے کی یقین دہانیمتاثرہ اساتذہ نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور سے گزشتہ رات امین ہاؤس میں ملاقات کی
مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے پاس کئی چیلنجوں کا سامنا ہےوزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے پاس کئی چیلنجوں کا سامنا ہےوزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے سامنے مہنگائی اور فرقہ وارانہ تصادم کے بارے میں پریشان کن رپورٹیں شائع کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر عالی علی امین گنڈا پور کے دلائلوزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر عالی علی امین گنڈا پور کے دلائلوزیر اعظم شہباز شریف کے پاس دلشکن مہنگائی اور کمر توڑ مہنگی بجلی کے چیلنج ہیں۔ خیبر پختونخوا کے وزیر عالی علی امین گنڈا پور کے پاس کئی چیلنجوں کا سامنا ہے جس میں پارا چنار اور کُرم کے تصادم شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

گرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پرامن و پائیدار حل نکلنے کی توقع ہے، وزیر اعلی کے پیگرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پرامن و پائیدار حل نکلنے کی توقع ہے، وزیر اعلی کے پیکرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے نے علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

ڈی چوک احتجاج، اسلام آباد پولیس نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ حاصل کرلیےڈی چوک احتجاج، اسلام آباد پولیس نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ حاصل کرلیےعلی امین گنڈا پور سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری عدالت نے جاری کردیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 02:00:37