بھارتی ماہی گیروں کو ایدھی سروس کے ذریعے واہگہ بارڈر پہنچایا گیا
کراچی میں قید 22 بھارتی ماہی گیروں کو کراچی سے لاہور منتقل کردیا گیا، انہیں کل واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔
کراچی ملیر لانڈھی کی جیل میں قید 22 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا۔ ایدھی حکام کے مطابق تمام بھارتی ماہی گیروں کو تحائف بھی دئیے گئے۔ بھارتی ماہی گیروں کو ایدھی سروس کے کے ذریعے کراچی سے لاہور لایا گیا، یہ کل واہگہ بارڈر پہنچیں گے اور انہیں انڈیا کے حوالے کیا جائے گا۔ بھارتی ماہی گیروں کو پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر مختلف اوقات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارتی ماہی گیر کراچی کی ملیر لانڈھی جیل میں قید تھے۔Feb 19, 2025 09:44 AMرمضان میں ملک بھر میں سستی چینی فروخت کرنے کا اتفاق، 20 روپے فی کلو سبسڈی دی جائے گیایک ایسی لڑکی کی کہانی جسے والدین نے 25 سال تک تاریک کمرے میں بند رکھاپیٹرولیم مصنوعات میں ملاوٹ کا کاروبار عروج پر، عوام خریدنے پر مجبوروزیراعظم نے سائلین کو بروقت انصاف کے لیے کیس اسائمنٹ اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیاخبروں اور حالات حاضرہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 22ویں امدادی کھیپ روانہاین ڈی ایم اے نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے امدادی کھیپ روانہ کی
مزید پڑھ »
2032ء میں زمین سے سیارچہ ٹکرانے کا خطرہٹکراؤ کے راستے پر جنوبی امریکا، سعودی عرب ، بھارت ، چین اور جاپان کے شہر واقع ہیں
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے پرچم نہ لگنے پر بھارتی میڈیا بے بسبھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا ایکسپرٹس پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں اسٹیڈیم میں بھارت کا جھنڈا نہ ہونے پر بے بس ہوگئے ہیں۔ انڈین میڈیا نے چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں بھارت کا پرچم نہ لگنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت کے مقابلے میں پاکستانی گوشت کی اہمیت، انڈونیشیا کا بڑا فیصلہبھارت کے بعد انڈونیشیا کے لیے پاکستانی گوشت کی بدولت برآمدات میں اضافہ ہوگا
مزید پڑھ »
آئی سی سی رینکنگ؛ نعمان علی 5ویں پوزیشن پر آگئےبھارت کے جسپریت بمراہ 906 پوائںٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض
مزید پڑھ »
دفتر خارجہ نے پاک چین دوستی سے متعلق قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دے دیاتنازعات کو مذاکرات اورسفارتکاری کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »