26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی ضمانتوں میں توسیع

پاکستان خبریں خبریں

26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی ضمانتوں میں توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

عدالتوں میں رہ کر تمام جھوٹے مقدمات کا مقابلہ کریں گے، شہریار آفریدی

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔

پی ٹی آئی رہنما کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ، ترنول، مارگلہ، اور آبپارہ میں مختلف مقدمات درج ہیں، عدالت نے تمام مقدمات میں شہریار آفریدی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ تھانہ آبپارہ اور سیکریٹریٹ کے مقدمات کی سماعت 24 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ آئین اور قانون کی بالادستی کا علم میرے لیڈر نے اٹھایا ہوا ہے، ہم عدالتوں میں رہ کر تمام جھوٹے مقدمات کا مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس ملک میں کسی کو حق گوئی پر ذلیل نہیں کیا جانا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیعاسلام آباد کی عدالتوں میں 26 نومبر احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں متعدد عبوری ضمانتوں میں توسیع کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

26 نومبر احتجاج؛ 5 پی ٹی آئی کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور26 نومبر احتجاج؛ 5 پی ٹی آئی کارکنوں کی درخواست ضمانت منظورانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 5 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں
مزید پڑھ »

عدالتوں میں 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمات کی سماعت، بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو عبوری ضمانت میں توسیععدالتوں میں 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمات کی سماعت، بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد کی عدالتوں میں 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں متعدد عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے دوران درج مقدمات کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی کے حامی وکلا کی ضمانت میں توسیعسپریم کورٹ کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی کے حامی وکلا کی ضمانت میں توسیعپی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، لطیف کھوسہ و دیگر انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے
مزید پڑھ »

قوم کو پہلے ہی بتا دیا تھا پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات ختم ہو جائیں گے، یہ مذاق تھا، فیصل واوڈاقوم کو پہلے ہی بتا دیا تھا پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات ختم ہو جائیں گے، یہ مذاق تھا، فیصل واوڈاحکومت، پی ٹی آئی کا ہدف تھا کہ عمران خان جیل میں رہیں، مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی ضمانتی پی ٹی آئی ہے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطاسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطاسٹیبلشمنٹ کی پالیسیز سے فوج اور قوم میں دوریاں پیدا ہوئیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:53