ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کی سماعت 10 مارچ تک ملتوی کردی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے پی ٹی آئی کے 9 کارکنوں کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ضمانتوں پر سماعت 10 مارچ تک ملتوی کردی۔ پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانت کی درخواستوں پر ختمی دلائل سوموار کو ہوں گے۔ پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے۔ ملزمان کیجانب سے سردار مصروف ایڈوکیٹ و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ تھانہ رمنا کے مقدمہ میں گرفتار دیگر متعدد ورکرز کی ضمانتیں منظور ہوچکی ہیں۔مصطفیٰ عامرقتل کیس؛ تفتیشی ادارے منشیات کے سسٹم کے اہم کرداروں کو بے نقاب کرنے کیلیے متحرکناظم آباد انڈرپاس کی نئی لائٹس چوری، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درجگرینڈ اپوزیشن الائنس کا کوئی آئین اور منشور نہیں بن رہا، مفتاح اسماعیلبھارتی اداکار علی گونی نے ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
26 نومبر احتجاج؛ 5 پی ٹی آئی کارکنوں کی درخواست ضمانت منظورانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 5 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں
مزید پڑھ »
26 نومبر احتجاج؛ شبلی فراز سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیعپی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے کی
مزید پڑھ »
26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکمبادی النظر میں ملزمان کیخلاف مزید انکوائر ی کا کیس ہے، انسداد دہشتگردی عدالت
مزید پڑھ »
26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 15 کارکنان کی ضمانت منظورڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 20 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »
26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی ضمانتوں میں توسیععدالتوں میں رہ کر تمام جھوٹے مقدمات کا مقابلہ کریں گے، شہریار آفریدی
مزید پڑھ »
26 نومبر احتجاج : پی ٹی آئی کے 122 کارکنوں کے بیانات حلفی ہائیکورٹ میں جمعقائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے ملزمان کی ضمانتیں منظور کی تھیں اور رہا کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »